تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیّاطَہ" کے متعقلہ نتائج

خَیّاطَہ

دھاگا، ریشم کا تار

خِیاطَہ

کپڑا سینے کا عمل، جامہ دوزی، سلائی

خِیاتا

(سلائی بٹائی) ریشم کا باریک بھان٘جواں تاگا جو باریک موتیوں کی لڑ بنانے اور زردوزی کے کام کے لیے تیار کیا جاتا ہے ، نخ ۔

خَیطَہ

(نباتیات) باریک ریشہ، رشتگ

خَیّاطی

درزی کا کام، درزی کا پیشہ، پیشۂ جامہ دوزی

خَیّاطِیَّہ

(حیاتیات) رک : خیاطہ.

خَیّاط

درزی، کپڑا سینے والا، سوئی سے کام کرنے والا شخص

خِیاط

سوئی، کپڑے ٹانکنے کی سوئی

خَطا

معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک

خَتا

زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر

خاطِی

دانستہ خطا کار، جان کرغلطی کرنے والا

خَطایا

خطائیں، غلطیاں، خامیاں

خَط

کسی چیز کی سطح پر نشان یا علامت، خراش، بدھی

خَطائِی

روے کی میٹھی اور بہت خستہ کی طرح تیار کی ہوئی چھوٹی ٹکیا، نان خطائی

خَطْیَہ

چہیتی بیوی ، سرمایہ انسباط ، صلقہ کی ضد

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیّاطَہ کے معانیدیکھیے

خَیّاطَہ

KHayyaata•ख़य्याता

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: حیاتیات

اشتقاق: خاطَ

  • Roman
  • Urdu

خَیّاطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھاگا، ریشم کا تار
  • ران کے ایک پٹھے کا نام

Urdu meaning of KHayyaata

  • Roman
  • Urdu

  • dhaagaa, resham ka taar
  • raan ke ek paTThe ka naam

English meaning of KHayyaata

Noun, Masculine

  • thread
  • hamstring, strong bands of tissue at the back of the thighs that attach the large thigh muscle to the bone

ख़य्याता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धागा, रेशम का तार
  • पिछली टाँग की रान के भीतर की बड़ी नस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیّاطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیّاطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone