تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھٹ پٹی" کے متعقلہ نتائج

کھٹ پٹی

گھوڑے کی ٹاپوں کی متواتر آواز

کَھٹ پَٹیا

شور مچانے والا، جھگڑالو، فسادی

کَٹا پَٹا

جگہ جگہ سے کاٹا ہوا ؛ قلمزد کیا ہوا ؛ ابتدائی شک کا ، کچّا پکّا.

کَھٹ پَٹ

متواتر ٹکراؤ کی آواز، دو چیزوں کے باہم ٹکرانے کی مسلسل باہمی تصادم سے پیدا ہونے والی آواز

کٹا پھٹا

جو کٹا بھی ہو اور پھٹا بھی ہو، بہت پرانا اور بوسیدہ

کَٹی پَھٹی

کٹی ہوئی، جگہ جگہ سے اُدھڑی ہوئی

کَھٹا پَٹی

ہتھیاروں کا باہم ٹکرانا، کسی چیز یا ہتھیاروں کی کھڑکھڑاہٹ

کُٹا پِٹا

جسے کوٹا گیا ہوا ، کوبیدہ ؛ جسے مارا پیٹا گیا ہو ، زد و کوب کیا ہوا.

کاٹ پِیٹ

کاٹ چھان٘ٹ، ترمیم و تنسیخ

کَھٹ پَٹ ہو جانا

لڑائی جھگڑا ہو جانا

کَھٹ پَٹ ہونا

لڑائی جھگڑا ہو جانا ؛ ان بن ہو جان ، ناراضگی ہونا.

کَھٹ پَٹ کَرْنا

ٹاپوں کی آواز نکالنا ؛ چلنے میں جوتوں یا کھڑاؤں وغیرہ کی آواز نکالنا ، بھاری قدموں سے چلنا.

کَھٹ پَٹ لَگْنا

ہلچل مچنا ، ہنگامہ اُٹھنا ، ہیجان پیدا ہونا.

پِٹی کُٹی

زدو کوب شدہ ، جس کو مارا گیا ہو ، بہت زیادہ مار کھائی ہوئی.

پِٹا کُٹا

پِٹا ہوا ، چوٹ کھایا ہوا ، مار کھایا ہوا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھٹ پٹی کے معانیدیکھیے

کھٹ پٹی

khaTpaTii•खटपटी

  • Roman
  • Urdu

کھٹ پٹی کے اردو معانی

مؤنث

  • گھوڑے کی ٹاپوں کی متواتر آواز
  • بوٹ یا کھڑاؤں کی آواز
  • کسی چیز کے متواتر ٹکرانے کی آواز
  • ہتھیاروں کی جھنکار
  • جھگڑا, لڑائی, فساد، نزاع

Urdu meaning of khaTpaTii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii Taapo.n kii mutavaatir aavaaz
  • buuT ya kha.Daa.uu.n kii aavaaz
  • kisii chiiz ke mutavaatir Takraane kii aavaaz
  • hathiyaaro.n kii jhankaar
  • jhag.Daa, la.Daa.ii, fasaad, nazaaa

खटपटी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • घोड़े की टापों की लगातार आवाज़
  • बूट या खड़ाऊँ की आवाज़
  • किसी चीज़ के लगातार टकराने की आवाज़
  • हथियारों की झनकार
  • झगड़ा, लड़ाई, दंगा, कलह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھٹ پٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھٹ پٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone