تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَشْبَہ" کے متعقلہ نتائج

خَشْبَہ

(نباتیات) چوبی ریشہ، اس میں کئی زندہ اور مُردہ خلیات شامل ہیں کچھ خلیات ابصال آب میں حصہ لیتے ہیں اس کے علاوہ ان میں ریشہ نما خلیات بھی پائے جاتے ہیں جو مضبوطی پیدا کرتے ہیں.

نَخُز خَشبَہ

(نباتیات) خشبہ کے خلیات کے ساتھ پائی جانے والی سخت بافتیں جن کو خشبی ریشے بھی کہتے ہیں یہ خشبے کو قوت بخشتے ہیں (انگ : Protoxylem) ۔

خُشْبُو

رک: خوشبو.

خَشْب

किसी चीज़ में से दूसरी चीज़ छाँटना, किसी चीज़ में दूसरी चीज़ मिलाना।

خَشَاب

لکڑیاں بیچنے والا، لکڑ ہارا

خَشَب

موٹی لکڑی، ایندھن کی لکڑی

خُشاب

مختلف میووں کا ملا کر بنایا ہوا شربت

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خُشْکَہ

اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو

خُشْکا

خُشکہ، اُبلے ہوئے سادہ چاول، ابالے ہوئے چاول، بھات وہ پکا ہوا چاول جس میں تیل، گھی یا چکنائی نہ ہو

خُطْبَہ

(اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سُنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہِ وقت کا نام لے کر دُعا کی جاتی ہے

خِطْبَہ

ایک رسم، جس میں عورت کو مرد اور مرد کو عورت سے منسوب کر دیتے ہیں، منگنی

خوشْبُوئی

خوشبودار چیز، عَطر مُشک وعن٘بر اور بخور وغیرہ

خُطْبا

(اسلام) اول و آخر حمد و درود، وعظ و نصیحت جو نماز جمعہ سے پہلے اور نماز عیدین کے بعد لوگوں کو مخاطب کرکے سنائی جاتی ہے اور آخر میں بادشاہ وقت کا نام لے کر دعا کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَشْبَہ کے معانیدیکھیے

خَشْبَہ

KHashba•ख़श्बा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خَشْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) چوبی ریشہ، اس میں کئی زندہ اور مُردہ خلیات شامل ہیں کچھ خلیات ابصال آب میں حصہ لیتے ہیں اس کے علاوہ ان میں ریشہ نما خلیات بھی پائے جاتے ہیں جو مضبوطی پیدا کرتے ہیں.

Urdu meaning of KHashba

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) chobii resha, is me.n ka.ii zindaa aur murdaa Khalyaat shaamil hai.n kuchh Khalyaat absaal aab me.n hissaa lete hai.n is ke ilaava in me.n resha numaa Khalyaat bhii pa.e jaate hai.n jo mazbuutii paida karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَشْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَشْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone