تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَشَاب" کے متعقلہ نتائج

خَشَاب

لکڑیاں بیچنے والا، لکڑ ہارا

خُشاب

مختلف میووں کا ملا کر بنایا ہوا شربت

خَشّابِیات

(چوب سازی) جَنگل سے لکڑی کاٹ کے لانا اور لٹھے تیارکرنے کا کام

خَشَب

موٹی لکڑی، ایندھن کی لکڑی

خَشْبَہ

(نباتیات) چوبی ریشہ، اس میں کئی زندہ اور مُردہ خلیات شامل ہیں کچھ خلیات ابصال آب میں حصہ لیتے ہیں اس کے علاوہ ان میں ریشہ نما خلیات بھی پائے جاتے ہیں جو مضبوطی پیدا کرتے ہیں.

خُوْشاب

چمک والا، آبدار، (خصوصاً جواہر)

خَشْب

किसी चीज़ में से दूसरी चीज़ छाँटना, किसी चीज़ में दूसरी चीज़ मिलाना।

خَشِیب

خراب کٹا ہوا

خواب

سو جانے کا عمل یا کیفیت، نیند (بیداری کا نقیض)

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خُشْبُو

رک: خوشبو.

خَراب

غیرآباد، ویران، سنسان

خِطاب

گُفتگو، کلام، بات چیت، مکالمہ

خوشْبُوئی

خوشبودار چیز، عَطر مُشک وعن٘بر اور بخور وغیرہ

خَشَبُ الْحَیَّہ

(طِب) ناگ دنا، ناگدون، مارچو بہ، لبلاب کی قِسم سے ہے، پتّے اخروٹ کے پتَوں سے مُشابہ، جڑ زردی مائل، دافع زیر ہے اگر گھر میں لگا لیا جائے تو سانپ نہیں آتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَشَاب کے معانیدیکھیے

خَشَاب

KHashaab•ख़शाब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خَشَبَ

  • Roman
  • Urdu

خَشَاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑیاں بیچنے والا، لکڑ ہارا

Urdu meaning of KHashaab

  • Roman
  • Urdu

  • lak.Diyaa.n bechne vaala, lakka.D haara

ख़शाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ियाँ बेचने वाला, लकड़ हारा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَشَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَشَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone