تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصائِص" کے متعقلہ نتائج

خَصائِص

خاصیتیں، عادات، خوبیاں، صفات

خَصائِصُ النَّبُوَّۃ

(حدیث) وہ واقعات جو نَبوّت کے لیے ضروی اور لازمی ہیں اور جو کم و بیش ہر پیغمبر کو ایک ہی طرح پیش آئے

خَصائِصِ اَرْبَعَہ

(طِب) جِسم انسانی کے چار مخصوص مادوں ، خُون ، صفرا ، بلغم ، سودا کی کیفیَت سے متعلق

تَفرِیقی خَصائِص

امتیازی خصوصیتیں ، خصائص فارقہ .

تَکوِینی خَصائِص

(حیاتیات) زندہ نسیبح بنانے کی صلاحیت والے خصائص .

تَغَیُّرِ خَصائِص

نسلی یا خاندانی خصوصیات میں تبدیلی ، اولاد اور ان کے اسلاف کے درمیان یا ایک عائلہ یا نوع کے افراد کے درمیان خصائص اور سیرت میں پیدا ہونے والا فرق . انگ : Variation.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصائِص کے معانیدیکھیے

خَصائِص

KHasaa.isख़साइस

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: خاصِیَت

اشتقاق: خَصَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَصائِص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاصیتیں، عادات، خوبیاں، صفات

Urdu meaning of KHasaa.is

  • Roman
  • Urdu

  • khaasiyten, aadaat, khuubiyaan, sifaat

English meaning of KHasaa.is

Noun, Masculine

  • traits

ख़साइस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विशेषताएँ, आदतें, ख़ूबियाँ, विशिष्ट गुण

خَصائِص کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَصائِص

خاصیتیں، عادات، خوبیاں، صفات

خَصائِصُ النَّبُوَّۃ

(حدیث) وہ واقعات جو نَبوّت کے لیے ضروی اور لازمی ہیں اور جو کم و بیش ہر پیغمبر کو ایک ہی طرح پیش آئے

خَصائِصِ اَرْبَعَہ

(طِب) جِسم انسانی کے چار مخصوص مادوں ، خُون ، صفرا ، بلغم ، سودا کی کیفیَت سے متعلق

تَفرِیقی خَصائِص

امتیازی خصوصیتیں ، خصائص فارقہ .

تَکوِینی خَصائِص

(حیاتیات) زندہ نسیبح بنانے کی صلاحیت والے خصائص .

تَغَیُّرِ خَصائِص

نسلی یا خاندانی خصوصیات میں تبدیلی ، اولاد اور ان کے اسلاف کے درمیان یا ایک عائلہ یا نوع کے افراد کے درمیان خصائص اور سیرت میں پیدا ہونے والا فرق . انگ : Variation.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصائِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصائِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone