تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْسَنگ" کے متعقلہ نتائج

خَرْسَنگ

سڑک کا روڑا، رکاوٹ، راہِ سنگ، روک، سد راہ

خَرْچَنگ

آسمان کے چوتھے برج کا نام، سرطان

خُرْسَنْد

خوش خوش، شادماں، مسرور

خَرْچنا

صَرف کرنا، خرچ کرنا، لگانا، کام میں لانا، اِستعمال کرنا (چیز، جان، جسم)

خِرْسِیَہ

خاندان خرس سے متعلق جانور.

خَرْشَنَہ

کبوتر سےکُچھ برا ایک پرند جو اُڑنے کی حالت میں بِیٹ کرتا ہے اور جس وقت یہ پرندہ اُڑتا ہے تو اس کے نِیچے ایک دُوسرا پرند << کر کر >> بھی اُڑتا ہے اور منتظر رہتا ہے کہ اگر یہ بِیٹ کرے تو میں کھا لوں کیونکہ << کر کر >> کی غذا یہ ہے اور خرشنہ بجز وق پرواز کے پِیٹ نہیں کرنا اور << کر کر >> جانور بجز اسکی بِیٹ کے اور کُچھ نہیں کھاتا.

خُرْسُو

ایک پرند جو بُلبل کی طرح ہوتا ہے. سر سیاہ، رُخسار سفید، گلے میں ایک حلقہ سا نمودار، دُم کے نِیچےسُرخی مائل بسنتی پَر ہوتےہیں. باقی جِسم کا رنگ خاکی ہوتا ہے.

خُرْسَنْدی

خُوشی، شادمانی، مسرور ہونے کی کیفیت، مسرت

خِرْمَن

غلّے کا ڈھیر جس سے بُھس الگ نہ کیا گیا ہو، کھلیان

خاطِر خُرسَند

خوشی سے بھرا ہوا دل، خوش و خرم دل

خُرسَند کَرنا

make contented or happy, please

خَدَنْگ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی بہت سخت ہوتی ہے اس سے تیر کی نَے اور گھوڑے کا زین تیار کرتے ہیں

خورسند

خوش و خُرّم، ہر طرح مطمئن، مسرور، شاداں فرحان، ہشاش

خَرْسَک

چھوٹا رِیچھ، ایک کھیل، جِس میں ایک لڑکا رِیچھ بنتا ہے اور دوسرے اُسے کنکر مارتے ہیں اور وہ لاتیں مارتا ہے، لحاف

خَرْمَن گاہ

وہ جگہ یا میدان جِس میں اناج کو بُھوسے سے الگ کریں، اناج کھودنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْسَنگ کے معانیدیکھیے

خَرْسَنگ

KHarsa.ng•ख़रसंग

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خَرْسَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت بڑا پتھر، چٹان
  • سڑک کا روڑا، رکاوٹ، راہِ سنگ، روک، سد راہ

Urdu meaning of KHarsa.ng

  • Roman
  • Urdu

  • bahut ba.Daa patthar, chaTTaan
  • sa.Dak ka ro.Da, rukaavaT, raah-e-sang, rok, sad raah

English meaning of KHarsa.ng

Noun, Masculine

  • large rough stone
  • rival, obstacle

ख़रसंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत बड़ा पत्थर, चट्टान, शिला
  • रास्ते की रुकावट, सड़क का रोड़ा, रास्ते का पत्थर, रोक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْسَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْسَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone