تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِیدْنا" کے متعقلہ نتائج

خَرِیدْنا

قیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریداری، مول لینا

سَودا خَرِیدْنا

کھانے پینے کی چیز خریدنا ، کوئی چیز مول لینا

مَکان خَرِیدْنا

گھر مول لینا ، رہائش کے لیے گھر خریدنا ۔

دَرْدِ سَر خَرِیدْنا

کسی کام کی انجام دہی کی تکلیف یا محنت مشقت کو عملاً اپنے ذمے لینا، کسی جھگڑے میں پڑنا، مصیبت مول لینا

بَٹّے پَر خَرِیْدْنا

نفع پرخریدنا، کم قیمت پر خریدنا

نِیلامی میں خَرِیدنا

نیلام میں لینا ، بولی دے کر خریدنا ؛ کم قیمت میں خریدنا ۔

نِیلام میں خَرِیدنا

بولی دے کر یا نیلامی کے ذریعے کوئی چیز خریدنا ؛ بہت ارزاں خریدنا ۔

مُنہ مانْگے داموں پَر خَرِیدنا

طلب کی ہوئی قیمت دے کر خریدنا ، کسی چیز کو چار و ناچار حاصل کرنا ۔

کَپْڑا خَریدنا

بزاز سے کپڑا مول لینا

بَہار خریدنا

کسی باغ کا پھل لگنے سے پہلے خرید لینا

خَرِیدَنی

پیسے دے کر حاصل کرنے کی چیز

خَرادْنا

خرادنے والا، کاریگر جو لکڑی کو ہموار کرتا ہے

خریدیں

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

خَرِیدْوانا

خریدنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِیدْنا کے معانیدیکھیے

خَرِیدْنا

KHariidnaa•ख़रीदना

اصل: فارسی

وزن : 1212

دیکھیے: خَرِیداری

  • Roman
  • Urdu

خَرِیدْنا کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • قیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریداری، مول لینا

شعر

Urdu meaning of KHariidnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qiimat de kar ko.ii chiiz lenaa, Khariidaarii, muul lenaa

English meaning of KHariidnaa

Verb, Transitive verb

ख़रीदना के हिंदी अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • मूल्य दे कर कोई चीज़ लेना, ख़रीदारी, मोल लेना, क्रय करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِیدْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِیدْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone