تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِیداری" کے متعقلہ نتائج

خَرِیداری

قِیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریدنا، مول لینا

سُوت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

جب کوئی معمولی حیثیت والا آدمی کسی عظیم الشان کام میں ہاتھ ڈالنا چاہے .

اِسْتِحقاقِ تَقْدِیمِ خَرِیداری

right of pre-emption

سونت کی اَنْٹی اَور یُوسُف کی خَرِیداری

اُس وقت کہتے ہیں جب بِساط تھوڑی ہو مگر حوصلہ زیادہ ہو، حیثیت سے زیادہ کُچھ کرنے کی آرزو.

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

خَرِیدار لَگْنا

گاہک ہونا.

خَرِیدار کی نِگاہ

قیمت کی بابت خریدار کا اندازہ

خَرِیدار نِیلام

purchaser from auction

خَرِیدار پَیدا ہونا

گاہک مِلنا، خریدنے والا میسر ہونا.

خَرِیدار خَرِیداروں پَر گِرنا

مانگ زیادہ ہونا، گاہکوں کا رش ہونا.

خاردار

کانٹوں والا، جس میں کانٹے لگے ہوں

دِل کا خَرِیدار

دل کا خواہاں ؛ معشوق

زَر خَرِیدار

سونا خریدنے والا

یَکے یُوسُف و ہَزار خَرِیدار

اس وقت مستعمل جبکہ ایک چیز کے بہت سے خواہش مند ہوں

نیا خَریدار

نیا گاہک، پہلی بار خریداری کرنے والا، خریدارِ مزید، تازہ خریدار

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِیداری کے معانیدیکھیے

خَرِیداری

KHariidaarii•ख़रीदारी

اصل: فارسی

وزن : 1222

جمع: خَرِیدارِیَوں

دیکھیے: خَرِیدار

  • Roman
  • Urdu

خَرِیداری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • قِیمت دے کر کوئی چیز لینا، خریدنا، مول لینا
  • طلب، خواہش، نسبت مانگنا

شعر

Urdu meaning of KHariidaarii

  • Roman
  • Urdu

  • kiimat de kar ko.ii chiiz lenaa, Khariidnaa, muul lenaa
  • talab, Khaahish, nisbat maa.ngnaa

English meaning of KHariidaarii

Noun, Feminine, Singular

ख़रीदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • कोई वस्तु ख़रीदने की क्रिया या भाव, क्रय, क्रय करना, मोल लेना, क़ीमत देकर कोई चीज़ लेना, ख़रीदना, मोल लेने का काम, ख़रीद
  • इच्छा, चाहना, मांग

خَرِیداری کے مترادفات

خَرِیداری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِیداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِیداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone