تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرگوشِ خَرام" کے متعقلہ نتائج

خَرگوشِ خَرام

خرگوش کی جیسی چال، تیز رفتار.

خوش خِرام

ناز و ادا سے چلنے والا، مستانہ وار چلنے والا، خوش رفتار

خوش خِرامی

دل پسند رفتار، خُوش رفتاری، نرم و نازک چال، اچھی رفتار

خَراش

رگڑ، چِھلَن

خَراشِ مَعکُوسَہ

(طِب) دھان٘س ، تیزی ، چھال.

خَراشِ مَخرُوطی

conic section

جوش و خَروش

جوش کی زیادتی دکھانی ہو تو بولتے ہیں، بہت زیادہ ولولہ یا ہیجان

دِل خَراش

جانکاہ، روح فرسا، درد ناک، تکلیف دہ

خَراش کَرنا

تکلیف دینا .

خَراش آنا

have a scratch, be scratched

خَراش دینا

تکلیف پہنچانا ، چُبھن پیدا کرنا ، احساسِ محرومی میں مبتلا کرنا.

سامِعَہ خَراش

قوّتِ سامِع کو تکلیف پہن٘چانے والا، سمع خراش، دُرشت، تلخ

سِینَہ خَراش

سِینے میں زخم ڈالنے والا، جان کاہ، تکلیف دہ

خَراش لَگانا

چاقو اور ریتی وغیرہ سے نِشان ڈالنا ؛ کسی سخت چیز سے دبا کر یا رگڑ کر نِشان ڈالنا.

جِگَر خَراش

کلیجے پرخراش ڈالنے والا، جگر پراثرکرنےوالا، صدمہ ورنج دینے والا، درد ان٘گیز، جگر چھیلنے والا، جیسے نالۂ جگر خراش، جگر خون کردینا، صدمہ روحانی پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرگوشِ خَرام کے معانیدیکھیے

خَرگوشِ خَرام

KHargosh-e-KHaraam•ख़रगोश-ए-ख़राम

  • Roman
  • Urdu

خَرگوشِ خَرام کے اردو معانی

صفت

  • خرگوش کی جیسی چال، تیز رفتار.

Urdu meaning of KHargosh-e-KHaraam

  • Roman
  • Urdu

  • Khargosh kii jaisii chaal, tez raftaar

English meaning of KHargosh-e-KHaraam

Adjective

  • fast as a rabbit

ख़रगोश-ए-ख़राम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ख़रगोश की जैसी चाल, तेज़ गति, तेज़ रफ़्तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرگوشِ خَرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرگوشِ خَرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone