تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاشْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کاشْت کَرنا

افزائش نسل کرنا ، پرورش کرنا.

کِشْت کَرنا

بونا ، تخم ریزی کرنا.

کَرْنا کِشْت

(حیاتیات) خرد نامیوں کی وہ کشت جو سوئی کے ذریعے ٹھوس واسطے کے اندر گہرائی تک پہنچائی جائے (انگ : Stab Culture).

کُشْتی کَرْنا

زور آزمائی کرنا

کُشْتَہ کَرنا

قتل کرنا، مار ڈالنا نیز دھات کو پھونکنا

کُشتی کَروانا

arrange a wrestling bout

کاشْت کارَوں

کسان

کَھپَت کَرنا

کام پر لگانا ، ملازمت دلانا.

مَہتاب کھیت کَرنا

چاند نکلنا اور چاندنی پھیلنا

چاند کا کھیت کَرنا

چاند کا نکلنا، چاند کا ابھرنا یا افق سے نمودار ہونا

چاندْنی کا کھیت کَرنا

چان٘د کی روشنی کا خوب پھیل جانا ؛ چان٘دنی چٹکنا ۔

کَشْتی کا لَنْگَر کَرنا

۔کشتی کو ٹھہرا لینا۔ ؎

کھیْت کَرْنا

رات کو چاند نکلنا، چاندنی پھیلنا، چاندنی چھٹکنا

چاند کھیت کرنا

چاند کا نکلنا، چاند کا ابھرنا یا افق سے نمودار ہونا

کھیت سَبْز کَرْنا

جنگ چھیڑ دینا ، میدان جنگ بنادینا ، کسی کو کامیابی کرنا ، بارور کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاشْت کَرنا کے معانیدیکھیے

کاشْت کَرنا

kaasht karnaa•काश्त करना

  • Roman
  • Urdu

کاشْت کَرنا کے اردو معانی

  • افزائش نسل کرنا ، پرورش کرنا.
  • زمین جتوانا ، زراعت کر نا ، بوانا.

Urdu meaning of kaasht karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • afzaa.ish-e-nasl karnaa, paravrish karnaa
  • zamiin jitvaanaa, zaraaat karnaa, bavaanaa

English meaning of kaasht karnaa

  • to plough, till, cultivate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاشْت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاشْت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone