تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھل کھا کھل" کے متعقلہ نتائج

کھل کھا کھل

دوکانداروں کا محاورہ، جب کوئی کم قیمت دے تو کہتے ہیں، مطلب یہ ہے، کہ تجھے ایسی چیز کے کھانے کا حوصلہ نہیں، اس کی بجائے کھل خرید کھا جو سستی ملے گی

کَھل کھا

عموماً سستا مال خریدے والے گاہک کو چڑانے کے واسطے مستعمل یعنی تجھ میں اس چیز کے کھانے کی لیاقت نہیں ہے ، اس چیز کے بجائے کھل کھانے کے لیے خرید کر لے جا جو سستی ملے گی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھل کھا کھل کے معانیدیکھیے

کھل کھا کھل

khal khaa khalखल खा खल

اصل: ہندی

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

کھل کھا کھل کے اردو معانی

 

  • دوکانداروں کا محاورہ، جب کوئی کم قیمت دے تو کہتے ہیں، مطلب یہ ہے، کہ تجھے ایسی چیز کے کھانے کا حوصلہ نہیں، اس کی بجائے کھل خرید کھا جو سستی ملے گی

Urdu meaning of khal khaa khal

  • Roman
  • Urdu

  • duukaandaaro.n ka muhaavara, jab ko.ii kam qiimat de to kahte hain, matlab ye hai, ki tujhe a.isii chiiz ke khaane ka hauslaa nahiin, us kii bajaay khul Khariid kha jo sastii milegii

खल खा खल के हिंदी अर्थ

 

  • दूकानदारों का मुहावरा, जब कोई कम क़ीमत दे तो कहते हैं, मतलब यह है, कि तुझे ऐसी चीज़ के खाने का हौसला नहीं, इसकी बजाए खुल ख़रीद खा जो सस्ती मिलेगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھل کھا کھل

دوکانداروں کا محاورہ، جب کوئی کم قیمت دے تو کہتے ہیں، مطلب یہ ہے، کہ تجھے ایسی چیز کے کھانے کا حوصلہ نہیں، اس کی بجائے کھل خرید کھا جو سستی ملے گی

کَھل کھا

عموماً سستا مال خریدے والے گاہک کو چڑانے کے واسطے مستعمل یعنی تجھ میں اس چیز کے کھانے کی لیاقت نہیں ہے ، اس چیز کے بجائے کھل کھانے کے لیے خرید کر لے جا جو سستی ملے گی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھل کھا کھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھل کھا کھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone