تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیطی دُودَہ" کے متعقلہ نتائج

خَیطی دُودَہ

دھاگے جیسا کیڑا جو نہایت چھوٹا اور دونوں سروں پر گاؤ دم ہوتا ہے. ایسے کیڑے معائے مستقیم میں پیدا ہوتے ہیں (جدید تحقیقات کے مطاب یہ اعور یعنی کانی آنت میں رہتے ہیں) ، نارُو (انگ : Thread Worm).

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیطی دُودَہ کے معانیدیکھیے

خَیطی دُودَہ

KHaitii-duudaख़ैती-दूदा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خَیطی دُودَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھاگے جیسا کیڑا جو نہایت چھوٹا اور دونوں سروں پر گاؤ دم ہوتا ہے. ایسے کیڑے معائے مستقیم میں پیدا ہوتے ہیں (جدید تحقیقات کے مطاب یہ اعور یعنی کانی آنت میں رہتے ہیں) ، نارُو (انگ : Thread Worm).

Urdu meaning of KHaitii-duuda

  • Roman
  • Urdu

  • dhaage jaisaa kii.Daa jo nihaayat chhoTaa aur dono.n suro.n par gaav dam hotaa hai. a.ise kii.De maa.e mustaqiim me.n paida hote hai.n (jadiid tahqiiqaat ke mataab ye aavar yaanii kaanii aant me.n rahte hain), naaruu.o (ang ha Thread Worm)

ख़ैती-दूदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धागे जैसा कीड़ा जो अत्यंत छोटा और गाय की पूँछ जैसा एक सिरे पर मोटा और दूसरे सिरे पर पतला होता है, ऐसे कीड़े सीधी आँत में पैदा होते हैं (आधुनिक खोज के अनुसार यह मलाशय में रहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیطی دُودَہ

دھاگے جیسا کیڑا جو نہایت چھوٹا اور دونوں سروں پر گاؤ دم ہوتا ہے. ایسے کیڑے معائے مستقیم میں پیدا ہوتے ہیں (جدید تحقیقات کے مطاب یہ اعور یعنی کانی آنت میں رہتے ہیں) ، نارُو (انگ : Thread Worm).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیطی دُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیطی دُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone