تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھینچ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھینچ کَرْنا

کمی کرنا، رکاوٹ کرنا، تنگی کرنا

کَھینچ تان کَرْنا

کسی امر میں تکلّف یا زبردستی سے کام لینا ، کسی بات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا .

کَھینچا تانی کَرْنا

گھسیٹ لانا ، بلاوجہ متعلق کر دینا .

قَیْنچی کَرنا

prune

قَینچ کَرْنا

کاٹنا، کترنا (عموماً پر کے ساتھ مستعمل)

کائِیں کائِیں کَرنا

make unintelligible noise

کُھدْنی کَرْنا

دولت یا کسی سرقے کا کھوج لگانے کے واسطے زمین کھودنا

کَرْنا کھانا

زخم سہنا، زخمی ہونا

کھانا کَرنا

دعوت دینا ، کھانا دینا (رک).

کھیتی کَرنا

کاشت کرنا، زراعت کرنا (رک) کھیتی باڑی کرنا

کِھیسا کَرْنا

بدن کو کھیسا پھیرکر صاف کرنا

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

کھانا زَہر کَرْنا

کھانا بے لطف کر دینا ، کھانا حرام کر دینا.

کھانا نوش کَرْنا

(احتراماً) کھانا تناول کرنا، کھانا کھانا

کھانا اَور سونا حَرام کَرْنا

زندگی اجیرن کر دینا ، بُری طرح ستانا ، پریشان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھینچ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَھینچ کَرْنا

khai.nch karnaa•खैंच करना

محاورہ

موضوعات: دہلی

  • Roman
  • Urdu

کَھینچ کَرْنا کے اردو معانی

  • کمی کرنا، رکاوٹ کرنا، تنگی کرنا
  • بے رخی برتنا، گریز کرنا، اجتناب کرنا

Urdu meaning of khai.nch karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamii karnaa, rukaavaT karnaa, tangii karnaa
  • beruKhii baratnaa, gurez karnaa, ijatinaab karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھینچ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھینچ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone