تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑْدَوڑ" کے متعقلہ نتائج

کَھڑْدَوڑ

ایک وضع کی کشتی جس کے کنارے کھڑے یعنی اوپر کو اٹھے ہوئے ہوں اور تیزی سے چلتی ہو.

کھودَو

رک : کھودنی

کادو

کیچڑ، دلدل، نرم مٹی، مٹی جو دریا چھوڑ جائے

کَھڑْوا

(ہندو) ہاتھ اور پاؤں میں پہننے کا زیور جو کڑے کی طرح کا ہوتا ہے

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کَھدُّو

گیند.

کَھڑوی

۔(ھ) (ہندو) اطفال کے ہاتھ پاؤں کا زیور۔

کَھڑْدُمَہ

(مُرغ بازی) وہ مرغ جس کی دُم کے پروں کی نوکیں سیدھی اُوپر کوئی اٹھی ہوئی ہوں.

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

کَھڑْبَڑ کَرنا

کھڑکھڑ کی آواز پیدا کرنا ، برتن یا کسی بجنے والی چیز کا آپس میں ٹکرانا شور کرنا.

کَھڑْبَڑ ہونا

کھڑ کھڑاہٹ ہونا، آواز پیدا ہونا، کھڑبڑ کرنا (رک) کا لازم.

کَھڑْکَھڑ کَرْنا

بجنا، کھڑکھڑ کی آواز پیدا کرنا، شور و غل کرنا

کَھدیڑ

پیچھا، تعاقب، تلاش کرنا، ڈھونڈنا، کھوج لگانا

کَھڑَڑ

کھڑ کھڑ کی آواز سے ، خرر خرر کی آواز سے.

کَھوڑ

صندل یا سندور کا تلک ؛ بندی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑْدَوڑ کے معانیدیکھیے

کَھڑْدَوڑ

kha.Ddau.D•खड़दौड़

  • Roman
  • Urdu

کَھڑْدَوڑ کے اردو معانی

  • ایک وضع کی کشتی جس کے کنارے کھڑے یعنی اوپر کو اٹھے ہوئے ہوں اور تیزی سے چلتی ہو.

Urdu meaning of kha.Ddau.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa kii kshati jis ke kinaare kha.De yaanii u.upar ko uThe hu.e huu.n aur tezii se chaltii ho

खड़दौड़ के हिंदी अर्थ

  • एक प्रकार की नाव जिसके किनारे खड़े अर्थात ऊपर को उठे हुए हों और तेज़ी से चलती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑْدَوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑْدَوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone