تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھبِیلا" کے متعقلہ نتائج

کَھبِیلا

شکن در شکن ، خمدار ، گھونگھریالا.

کَبِیلا

رک : قبلیہ .

کَھبالا

پُرشکن ، گھونگریالا ؛ پیچ دار.

کَھبیل

اصل میں ملاوٹ ، نسل میں خلط ملط ، خاندان میں ملاوٹ.

کَھٹِیلا

ایک خاردار گھاس کا نام.

کھیلا

کھیلنا سے حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

قابِل

سزاوار، اہل ، لائق، مستحق

قُبُول

اقرار، تسلیم، منظور

قَبِیلہ

ایک جد کی الاود، خاندان، ایک نسل کے آدمیوں کی جماعت، گروہ، جتھا

قِبْلَہ

کوئی بھی سامنے کی چیز

کُھجِیلا

کھاج میں مبتلا ، کھجلی میں مبتلا ، کھجلی کا مریض.

کَھیلا

بچھڑا، جوان بیل

قِبْلی

قبلہ (رک) کی تصغیر ، تابع کے طور پر مستعمل.

کَبولا

(ٹھگی) کودن اور بے وقوف ٹھگ نیز وہ ٹھگ جس نے ابھی کسی مسافر کو پھانسی نہ دی ہو اور نیا ہو ، سُن .

کُبَلْیا

کنول ؛ کُرہ ، زمین

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھبِیلا کے معانیدیکھیے

کَھبِیلا

khabiilaa•खबीला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَھبِیلا کے اردو معانی

  • شکن در شکن ، خمدار ، گھونگھریالا.

Urdu meaning of khabiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikan dar shikan, Khamdaar, ghonagharyaalaa

खबीला के हिंदी अर्थ

  • बल खाया हुआ, पेचदार, घुँघराला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھبِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھبِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone