تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاتْری" کے متعقلہ نتائج

کھاتْری

(بنائی) ریشم اور سوت کا ملواں بُنا ہوا کپڑا

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

کُھتْری

داغدار ، چیچک دار ؛ (مجازاً) عیب دار ، ناقص.

کَہْتَری

چھوٹا ہونا، خُردی، چھوٹا پن، گراوٹ، گھٹیا پن، عاجزی

کھاتی

بڑھئی، نَجّار، سُنار، لکڑی میں پچّی کاری کا کام کرنے والی ایک ذات

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

کھاری

نمکین، شور، ناگوار حد تک نمکین

کَتْری

قین٘چی، کترنی

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَتْرائی

price paid for cutting out

کَتْرُو

چوہے کی نسل کا ایک جانور .

کَتاری

چھوٹا کتارا ، کٹاری .

کَتورا

(تحقیراً) کتّا ؛ خوشامدی ؛ چاپلوس.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاتْری کے معانیدیکھیے

کھاتْری

khaatrii•खात्री

  • Roman
  • Urdu

کھاتْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بنائی) ریشم اور سوت کا ملواں بُنا ہوا کپڑا
  • وہ فصل جو لبِ دریا پانی دینے سے اُگائی جائے، اس کا خراج برائے نام ہوتا ہے

Urdu meaning of khaatrii

  • Roman
  • Urdu

  • (banaa.ii) resham aur svat ka malvaa.n buna hu.a kap.Daa
  • vo fasal jo lab-e-dariyaa paanii dene se ugaa.ii jaaye, is ka Kharaaj baraa.e naam hotaa hai

खात्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बुनाई) रेशम और सूत का मिश्रित बुना हुआ कपड़ा
  • वह फ़सल जो नदी के किनारे पानी देने से उगाई जाए, उसका राजस्व नाममात्र को होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone