تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتِن" کے متعقلہ نتائج

خاتِن

ختنہ کرنے والا.

خاتُون

معزز عورت، بی بی، بیگم

خُتَن

تاتار(چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کے نافوں سے اعلیٰ قسم کا مُشک نکلتا ہے

خِتان

ختنہ کرانے کا عمل

خَتَن

تاتار (چین) کا ایک علاقہ جہاں کے ہرن مشہور ہیں جن کی نافوں سے اعلیٰ قسم کا مشک نکلتا ہے

خَتّان

ختنہ کرنے والا

خاتُونِ اَوَّل

بادشاہ، سربراہ مملکت یا صدر جمہوریہ کی بیوی کا لقب

خاتُونِ خُم

شراب کے لیے رندوں کا کلمۂ توصیف یا لقب، خم کی ملکہ

خاتُونِ دو جَہاں

رک : خاتون جنّت.

خاتُونِ کائِنات

رک : خاتون عرب.

خاتُونِ جَہاں

آفتاب، سورج، شمس

خاتُونِ مَحفِل

سب کے سامنے ہونے والی عورت، وہ عورت جو سب سے ملتی ہو، شمع انجمن، محفل کی رونق

خاتُونِ قَیامَت

a woman that causes doomsday-like resurrection

خاتُونِ فَلَک

چاند، زہرہ، ناہید

خاتُونِ حَشْر

حضرت فاطمہ کا لقب جن کی بابت عقیدہ ہے کہ اپنے والد محمد رسول اللہ کے ساتھ اُمّت کی شفاعت کریں گی

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتِن کے معانیدیکھیے

خاتِن

KHaatin•ख़ातिन

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَتَنَ

  • Roman
  • Urdu

خاتِن کے اردو معانی

صفت

  • ختنہ کرنے والا.

Urdu meaning of KHaatin

  • Roman
  • Urdu

  • Khatnaa karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone