تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھارَپ" کے متعقلہ نتائج

کھارَپ

(موسیقی) کھرپ ، چھ سُروں والا راگ ، کھاڈو.

کارْپ

مچھلی کی ایک قسم جو عموماً تالابوں میں پائی جاتی ہے ، سینم ماہی.

کَھرَپ

کلپ یا ایار جو دھوبی کپڑوں پر لگاتے ہیں.

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

کھارُو

لکڑیاں ارہر کی کہ جس کو لگ اور کھارو اور رٹھا کہتے ہیں

کھارا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں دولھا کو نہلا کر کپڑے بدلوائے جاتے ہیں.

کھاری

نمکین، شور، ناگوار حد تک نمکین

کھارے

کھارا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

کھارَک

چھوارہ ، خُرما.

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

کُھورْپَہ

گھاس کھودنے کا آلہ.

کُھرْپی

انگیا اور پشواز کے مونڈھوں کی تراش

کُھورْپی

چھوٹا کھرپا.

کِرپا

مہربانی، عنایت، کرم

کُھرْپائی

کُھرپائی : پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنے اور زمین پولی کرنے کا عمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھارَپ کے معانیدیکھیے

کھارَپ

khaarap•खारप

  • Roman
  • Urdu

کھارَپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) کھرپ ، چھ سُروں والا راگ ، کھاڈو.

Urdu meaning of khaarap

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) kharap, chhः suro.n vaala raag, khaaDo

खारप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) खरप, छः सुरों वाला राग, खाडो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھارَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھارَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone