تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانْقَہ" کے متعقلہ نتائج

خانْقَہ

درگاہ، مٹھ، آشرم، صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر، مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خانْقَہی

خانقاہی، خانقاہ سے متعلق

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خانْقاہ داری

عبادت خانے کا انتظام .

خانْقاہی راہِباں

(مسیحیت) کلیسائوں کی خانقاہوں کے متعلقین .

خانْقابِیَت

رک : خانقاہی .

خانْقاہِیَت

monasticism

خانِق

گلا گھونْٹنے والا

خانا

اے خان .

خانع

दुराचारी, बदकार, बुरा विचार रखनेवाला, बदगुमान।

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

شیوَہ ہائے خانْقَہی

خانقاہ میں بیٹھنے والوں کی عادتیں یعنی جدوجہد اورجہاد کا ترک

خَانْچَہ

خوانچہ (رک) کا مخفف .

خانْما

خانماں (رک) کا مخفف .

اردو، انگلش اور ہندی میں خانْقَہ کے معانیدیکھیے

خانْقَہ

KHaanqa•ख़ान्क़ा

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: خانْقاہ

اشتقاق: خَنَقَ

  • Roman
  • Urdu

خانْقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درگاہ، مٹھ، آشرم، صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر، مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے

Urdu meaning of KHaanqa

  • Roman
  • Urdu

  • dargaah, maTh, aashram, suuphiiyo.n aur darvesho.n kii ibaadatgaah, kisii aqiidatmand ya dost ka ghar ya maktab fikr, masiihii ibaadatkhaanaa se maatlaq raahibo.n ka maskan niiz bodh mazhab ke Tope

English meaning of KHaanqa

Noun, Feminine

  • monastery, abbey, convent, abode or shrine of a saint, religious place for holy men

ख़ान्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दरगाह;,मठ, सूफीयों और दरवेशों की इबादतगाह, मुसलमान फकीरों, साधुओं, अथवा धर्म-प्रचारकों के ठहरने या रहने का स्थान, आश्रम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانْقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانْقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone