تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانِق" کے متعقلہ نتائج

خانِق

گلا گھونْٹنے والا

خانِقُ الْفَہْد

خاندان خانق الکلب سے ایک گھاس ، لاط Arnica Montana .

خانِقُ الْفَہُود

خاندان خانق الکلب سے ایک گھاس ، لاط Arnica Montana .

خانِقُ النَّمِر

ایک زہریلی نبات کا نام جس کی ساق ایک بالشت ہوتی ہے اور پتے ککڑی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے چھوٹے اور کھردرے ہوتے ہیں اور تین چار عدد سے زیادہ نہیں ہوتے اس کے کھانے سے جاندار فوراً مرجاتا ہے خاص کر تیندوا تو بچتا ہی نہیں اسی لیے اسے خالق النمر کہتے ہیں

خانِقُ الْکَلب

ایک زہریلی گھاس کی قسم کی بوٹی جس کی شاخیں پتلی، لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں اور ان سے سخت بدبو آتی ہے، چپکتی ہوئی رطوبت نکلتی ہے، کتْا اسے کھاتے ہی خناق پیدا ہو کر مرجاتا ہے

خانْقَہ

درگاہ، مٹھ، آشرم، صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر، مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خانْقَہی

خانقاہی، خانقاہ سے متعلق

خانْقاہ داری

عبادت خانے کا انتظام .

خانْقاہِیَت

monasticism

خانْقاہی راہِباں

(مسیحیت) کلیسائوں کی خانقاہوں کے متعلقین .

خانْقابِیَت

رک : خانقاہی .

اردو، انگلش اور ہندی میں خانِق کے معانیدیکھیے

خانِق

KHaaniqख़ानिक़

وزن : 22

اشتقاق: خَنَقَ

  • Roman
  • Urdu

خانِق کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • گلا گھونْٹنے والا
  • تنگ پہاڑی راستہ، تنگ راستہ، شہر کا نُکڑ
  • کابوس جو ایک بیماری ہے (سونے میں ڈر جانا)

سنسکرت - اسم، مذکر

  • شگاف، سوراخ، نقب

Urdu meaning of KHaaniq

  • Roman
  • Urdu

  • gala ghon॒Tane vaala
  • tang pahaa.Dii raasta, tang raasta, shahr ka nuka.D
  • kaabuus jo ek biimaarii hai (sone me.n Dar jaana
  • shigaaf, suuraaKh, naqab

English meaning of KHaaniq

Arabic - Noun, Masculine

  • strangler, narrow hilly track, narrow path, nightmare

Sanskrit - Noun, Masculine

  • Cracks, holes

ख़ानिक़ के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गला घोंटने वाला
  • तंग पर्वतीय रास्ता, तंग रास्ता, नगर का नुक्कड़
  • काबूस अर्थात् कुस्‍वप्‍न जो एक रोग है (सोने में डर जाना)

    विशेष काबूस= एक रोग का नाम जिसमें एक व्यक्ति को सपने में पता चलता है कि किसी ने उसे दबा दिया है, वह डर से चिल्लाना शुरू कर देता है लेकिन आवाज नहीं निकलती, कुस्‍वप्‍न

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरार, छेद, सेंध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانِق

گلا گھونْٹنے والا

خانِقُ الْفَہْد

خاندان خانق الکلب سے ایک گھاس ، لاط Arnica Montana .

خانِقُ الْفَہُود

خاندان خانق الکلب سے ایک گھاس ، لاط Arnica Montana .

خانِقُ النَّمِر

ایک زہریلی نبات کا نام جس کی ساق ایک بالشت ہوتی ہے اور پتے ککڑی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے چھوٹے اور کھردرے ہوتے ہیں اور تین چار عدد سے زیادہ نہیں ہوتے اس کے کھانے سے جاندار فوراً مرجاتا ہے خاص کر تیندوا تو بچتا ہی نہیں اسی لیے اسے خالق النمر کہتے ہیں

خانِقُ الْکَلب

ایک زہریلی گھاس کی قسم کی بوٹی جس کی شاخیں پتلی، لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں اور ان سے سخت بدبو آتی ہے، چپکتی ہوئی رطوبت نکلتی ہے، کتْا اسے کھاتے ہی خناق پیدا ہو کر مرجاتا ہے

خانْقَہ

درگاہ، مٹھ، آشرم، صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر، مسیحی عبادت خانہ سے معتلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خانْقَہی

خانقاہی، خانقاہ سے متعلق

خانْقاہ داری

عبادت خانے کا انتظام .

خانْقاہِیَت

monasticism

خانْقاہی راہِباں

(مسیحیت) کلیسائوں کی خانقاہوں کے متعلقین .

خانْقابِیَت

رک : خانقاہی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone