تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانچے" کے متعقلہ نتائج

کھانچے

کھانچا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

کھانچے دار

پھٹواں ، چرا ہوا ، شگافتہ ، زاویے نما ، پَھیلواں .

کِھنْچے

کھنچا کی مغیرہ حالت نیز جمع، ترا کیب میں مستعمل, کشش، کھچاؤ، تناؤ

کھانچی

چند کھپچیاں جوڑ کر بنائی ہوئی پھیلے منھ کی ٹوکری

کھانچا

مرغ کے بند کرنے کا بان٘س وغیرہ کی تیلیوں کا بنا ہوا مخروطی شکل کا بڑا ٹوکرا ، ٹاپا ، جھابا .

کھانچُو

(جرائم پیشہ) گٹھ کترا ، جیب کترا .

کھانچ

کھان٘چا

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

کِھنْچے رَہْنا

دُور رہنا ، کٹے رہنا ، بے تعلق رہنا.

کھانچا دینا

(نجّاری) لکڑی میں کٹاؤ بنانا .

کھانچی والا

مزدور ، بوجھ اُٹھانے والا ، حمّال ، بیگاری ، جھلی والا .

کھانچا پَڑْنا

خلل واقع ہونا ، تسلسل ٹوٹ جانا ، سلسلہ منقطع ہو جانا ، فاصلہ یا رکاوٹ پیدا ہو جانا .

کھانچہ پڑنا

وقفہ پڑنا، ناغہ ہونا

کھانچا مارْنا

کھون٘چ لگانا ، چھوٹا سا شگاف ڈالنا ، کٹاؤ کا نشان ڈالنا ، گڑھا بنانا .

کھانچا لَگانا

کٹاؤ ڈالنا ، چھوٹا سا گڑھا بنانا ، شگاف ڈالنا ؛ لکڑی کی سطح ہر چھوٹا ترچھا کٹاؤ بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانچے کے معانیدیکھیے

کھانچے

khaa.nche•खाँचे

دیکھیے: کھانچا

  • Roman
  • Urdu

کھانچے کے اردو معانی

  • کھانچا (رک) کی جمع اور مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل .

Urdu meaning of khaa.nche

  • Roman
  • Urdu

  • khaanchaa (ruk) kii jamaa aur muGiirah suurat, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone