تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا" کے متعقلہ نتائج

سینت سینت

سین٘ت میں کی تکرار، بغیر کچھ کیے یا دیے، مفت میں، ناحق

سینت سینت کر رَکْھنا

سین٘ت رکھنا، محفوظ رکھنا

سینت سینت کَر

حفاطت سے ، الگ الگ ، جوڑ جوڑ کر.

سینت سانت کَر رَکْھنا

حفاظت سے رکھنا ، علیحدہ کر کے رکھنا ، بچا کر رکھنا ، جمع کر کے رکھنا.

دَیا بِن سَنت قَصائی

اگر دل میں رحم نہیں تو فقیر بھی قصائی کے برابر ہے

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

روٹی نَہ کَپْڑا سینت سینت کا بُھتْرا

مُفت میں قبضہ یا اِختیار جتاتا ہے ، دیتا دِلاتا کچھ نہیں.

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا بَھڑا

بے دیے لیے کام لینا

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

جب موت آئے تو سب برابر ہیں

آنْٹ سانْٹ لَڑانا

سازش کرنا، روکاوٹ پیدا کرنا

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا

بے دیے لیے کام لینا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا کرنا

بے دیے لیے کام لینا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا بَھتیرا

بے دیے لیے کام لینا

saint's day

کسی عیسائی ولی کی نذر کا دن ۔.

سادھ سَنْت

سادھو ، جوگی.

سَن٘ت بھاشا

سن٘توں کی بولی یا زبان ، پنڈتوں کے قول.

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا

ایسے ناکارہ شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو مُفت خوری کے باوجود رُعب جمائے یا اکڑفوں دِکھائے.

سَن٘ت آدْمی ہے

سیدھا سادا ہے ، بڑا نیک بخت ہے ، پرہیزگار ہے.

سادُھو سَنْت

پارسا اور نیک لوگ.

سینت کا چونا، دادا جی کی قبر

مفت کی چیز اور عیش

سینت رَکْھنا

بچانا، بجا کر رکھنا، جُگا کر رکھنا، حفاظت سے رکھنا، کوئی چیز کو مستقبل میں استعمال کے لیے بچا کر رکھنا

ہِردے کو شانت کَرنا

دل کو تسلی دینا ، دل کو سکون پہنچانا ، روح کو طمانیت بخشنا ۔

ہَلْکے ثَنت ہونا

شرمندہ ہونا ؛ ذلیل ہونا ۔

سینت کے رَکْھنا

رک : سین٘ت رکھنا ، حفاظت سے رکھنا.

سینت کَر رَکْھنا

رک : سین٘ت رکھنا ، حفاظت سے رکھنا.

اَنْٹ کا سَنْٹ

intrigue, plot, absurd, nonsense, rambling, irrelevant or evasive (answer)

اَنْٹ کا شَنْٹ

intrigue, plot, absurd, nonsense, rambling, irrelevant or evasive (answer)

اَنْٹ کی سَنْٹ

intrigue, plot, absurd, nonsense, rambling, irrelevant or evasive (answer)

سینت کا چونا اور دادا جی کی قبر

مفت کی چیز اور عیش

saint

پِیرِ مُغاں

سَن٘ت

(ہندو) سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی

شان٘ت

پُرامن، مطمئن، پُرسكون، صابر، قانع، لائق، خاموش، معاف کرنے والا، بجھا ہوا، مردہ

patron saint

کسی فرد یا مقام وغیرہ کا محافظ خیال کیا جانے والا ولی ۔.

sent back

واپس کردہ

سانت

موسم بہار، بسنت، فصل بہار، فرحت

سانٹ

مدد، گٹھ جوڑ، سازش

سِینٹ

ٹھگوں کی زبان میں پُھول کو کہتے ہیں

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

shan't

تلخیص: shall not.

اَنْٹ سَنْٹ

بے تکا، اوٹ پٹانگ، مہمل، انمل، بے جوڑ، الٹا سیدھا

سانٹ لینا

کسی شخص کو اپنی طرف کرلینا ، مخالف کے آدمی کو توڑ لینا.

سینت میں

مُفت ، بلا قِیمت

شان٘ت كَرنا

سكون پہنچانا، اطمینان بخشنا

سانٹ مار

نیزہ بردار ، بیل وغیرہ کو تیز چلانے کے لیے قمچی وغیرہ سے مارنے والا.

سانٹ گانٹھْ

سازِش

سانْٹ بانْٹ

combination, league

آنٹ سانٹ

سچ اور جھوٹ کی ملاوٹ ، توڑ جوڑ ، ملی بھگت .

شان٘ت رَس

اطمینان ، سكونِ قلب ؛ تسكین ، جمع خاطر.

سُکھ شانْت

چین ، سکون .

شان٘ت رُوپ

قانع ، صابر ؛ جس نے خواہشاتِ نفسانی پر قابو پالیا ہو.

آنٹ سانٹ لَگانا

چان٘دی (سونے) کو ریتی سے رگڑ کر اور تپا کر کھرا کھوٹا پرکھنا

سانٹ گانٹْھ کَرْنا

سازِش کرنا ، سازباز کرنا.

شانْت ساگَر

Pacific Ocean

سُنَّت گَلے میں پَڑْنا

کسی طریق پر گامزن ہونا.

سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ

(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.

صَنْعَتی پَہاڑ

مصنوعی پہاڑ.

صَنْعَتِ تَضاد

(شاعری) کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں

وَزارَتِ صَنْعَت

ministry of industry

صَنْعَتی تَرَقّی

صنعت و حرفت کا فروغ ، صنعتی خوشحالی.

صَنْعَتِ پَرْوَرْدِگار

خدا کی کاریگری، صنّاعی، فطری کاریگری، قدرتی ہنرمندی، خداوند عالم کے عجیب و غریب کام

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا کے معانیدیکھیے

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا

khaanaa na kap.Daa se.nt kaa bhataraaखाना न कपड़ा सेंत का भतरा

نیز : کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا بَھڑا, کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا کرنا, کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا بَھتیرا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا کے اردو معانی

  • بے دیے لیے کام لینا
  • عورت نکھٹو خاوند کے متعلق کہتی ہے کہ خرچ کو کچھ دیتا نہیں نام کا خاوند ہے
  • بھر پیٹ کھانے کو نہ ملنے پر کہتے ہیں

Urdu meaning of khaanaa na kap.Daa se.nt kaa bhataraa

  • Roman
  • Urdu

  • be di.e li.e kaam lenaa
  • aurat nikhTuuX Khaavand ke mutaalliq kahtii hai ki Kharch ko kuchh detaa nahii.n naam ka Khaavand hai
  • bhar peT khaane ko na milne par kahte hai.n

खाना न कपड़ा सेंत का भतरा के हिंदी अर्थ

  • बिना दिए लिए काम लेना
  • पत्नी अपने निखट्टू पति के संबंध में कहती है कि ख़र्च कुछ नहीं देता केवल नाम का पति है
  • भर पेट खाने को न मिलने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سینت سینت

سین٘ت میں کی تکرار، بغیر کچھ کیے یا دیے، مفت میں، ناحق

سینت سینت کر رَکْھنا

سین٘ت رکھنا، محفوظ رکھنا

سینت سینت کَر

حفاطت سے ، الگ الگ ، جوڑ جوڑ کر.

سینت سانت کَر رَکْھنا

حفاظت سے رکھنا ، علیحدہ کر کے رکھنا ، بچا کر رکھنا ، جمع کر کے رکھنا.

دَیا بِن سَنت قَصائی

اگر دل میں رحم نہیں تو فقیر بھی قصائی کے برابر ہے

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

روٹی نَہ کَپْڑا سینت سینت کا بُھتْرا

مُفت میں قبضہ یا اِختیار جتاتا ہے ، دیتا دِلاتا کچھ نہیں.

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا بَھڑا

بے دیے لیے کام لینا

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

جب موت آئے تو سب برابر ہیں

آنْٹ سانْٹ لَڑانا

سازش کرنا، روکاوٹ پیدا کرنا

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا

بے دیے لیے کام لینا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا کرنا

بے دیے لیے کام لینا

کھانا نَہ کَپْڑا سین٘ت کا بَھتیرا

بے دیے لیے کام لینا

saint's day

کسی عیسائی ولی کی نذر کا دن ۔.

سادھ سَنْت

سادھو ، جوگی.

سَن٘ت بھاشا

سن٘توں کی بولی یا زبان ، پنڈتوں کے قول.

روٹی کا نَہ کَپڑْے کا سینت مینت کا بُھترا

ایسے ناکارہ شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو مُفت خوری کے باوجود رُعب جمائے یا اکڑفوں دِکھائے.

سَن٘ت آدْمی ہے

سیدھا سادا ہے ، بڑا نیک بخت ہے ، پرہیزگار ہے.

سادُھو سَنْت

پارسا اور نیک لوگ.

سینت کا چونا، دادا جی کی قبر

مفت کی چیز اور عیش

سینت رَکْھنا

بچانا، بجا کر رکھنا، جُگا کر رکھنا، حفاظت سے رکھنا، کوئی چیز کو مستقبل میں استعمال کے لیے بچا کر رکھنا

ہِردے کو شانت کَرنا

دل کو تسلی دینا ، دل کو سکون پہنچانا ، روح کو طمانیت بخشنا ۔

ہَلْکے ثَنت ہونا

شرمندہ ہونا ؛ ذلیل ہونا ۔

سینت کے رَکْھنا

رک : سین٘ت رکھنا ، حفاظت سے رکھنا.

سینت کَر رَکْھنا

رک : سین٘ت رکھنا ، حفاظت سے رکھنا.

اَنْٹ کا سَنْٹ

intrigue, plot, absurd, nonsense, rambling, irrelevant or evasive (answer)

اَنْٹ کا شَنْٹ

intrigue, plot, absurd, nonsense, rambling, irrelevant or evasive (answer)

اَنْٹ کی سَنْٹ

intrigue, plot, absurd, nonsense, rambling, irrelevant or evasive (answer)

سینت کا چونا اور دادا جی کی قبر

مفت کی چیز اور عیش

saint

پِیرِ مُغاں

سَن٘ت

(ہندو) سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی

شان٘ت

پُرامن، مطمئن، پُرسكون، صابر، قانع، لائق، خاموش، معاف کرنے والا، بجھا ہوا، مردہ

patron saint

کسی فرد یا مقام وغیرہ کا محافظ خیال کیا جانے والا ولی ۔.

sent back

واپس کردہ

سانت

موسم بہار، بسنت، فصل بہار، فرحت

سانٹ

مدد، گٹھ جوڑ، سازش

سِینٹ

ٹھگوں کی زبان میں پُھول کو کہتے ہیں

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

shan't

تلخیص: shall not.

اَنْٹ سَنْٹ

بے تکا، اوٹ پٹانگ، مہمل، انمل، بے جوڑ، الٹا سیدھا

سانٹ لینا

کسی شخص کو اپنی طرف کرلینا ، مخالف کے آدمی کو توڑ لینا.

سینت میں

مُفت ، بلا قِیمت

شان٘ت كَرنا

سكون پہنچانا، اطمینان بخشنا

سانٹ مار

نیزہ بردار ، بیل وغیرہ کو تیز چلانے کے لیے قمچی وغیرہ سے مارنے والا.

سانٹ گانٹھْ

سازِش

سانْٹ بانْٹ

combination, league

آنٹ سانٹ

سچ اور جھوٹ کی ملاوٹ ، توڑ جوڑ ، ملی بھگت .

شان٘ت رَس

اطمینان ، سكونِ قلب ؛ تسكین ، جمع خاطر.

سُکھ شانْت

چین ، سکون .

شان٘ت رُوپ

قانع ، صابر ؛ جس نے خواہشاتِ نفسانی پر قابو پالیا ہو.

آنٹ سانٹ لَگانا

چان٘دی (سونے) کو ریتی سے رگڑ کر اور تپا کر کھرا کھوٹا پرکھنا

سانٹ گانٹْھ کَرْنا

سازِش کرنا ، سازباز کرنا.

شانْت ساگَر

Pacific Ocean

سُنَّت گَلے میں پَڑْنا

کسی طریق پر گامزن ہونا.

سُنَّتِ غَیر مُوَکَّدَہ

(فقہ) وہ فعل جس پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عمل کیا ہو اور بِلا کسی عُذر کے چھوڑا بھی ہو. کرنے والا مستحقِ ثواب اور نہ کرنے والا گنہ گار نہیں ہو گا نیز پانچ وقت کی نماز میں شامل آٹھ رکعات جو نمازِ عصر اور عشاء میں شامل ہیں.

صَنْعَتی پَہاڑ

مصنوعی پہاڑ.

صَنْعَتِ تَضاد

(شاعری) کلام میں ایسے الفاظ استعمال کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کی ضد اور مقابل ہوں

وَزارَتِ صَنْعَت

ministry of industry

صَنْعَتی تَرَقّی

صنعت و حرفت کا فروغ ، صنعتی خوشحالی.

صَنْعَتِ پَرْوَرْدِگار

خدا کی کاریگری، صنّاعی، فطری کاریگری، قدرتی ہنرمندی، خداوند عالم کے عجیب و غریب کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانا نَہ کَپْڑا سینت کا بَھترا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone