تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاکْچَہ" کے متعقلہ نتائج

خاکْچَہ

(سائنس) یہ تخمک نسیجہ کے سرے سے ایک ایک کلیاؤ جیسے طریقہ (زائدہ) کے ذریعہ منقطع ہوجاتے ہیں تو ان کو خاکچہ کہتے ہیں .

خاکْچَہ بَذْرَہ

(سائنس) ان میں مخصوص قسم کا شاخدار قطر جال ہوتا ہے اور ان شاخوں پر یہ خاص قسم کے برون بذرے ، خاکچہ بذرے یا بیض خلوی بذرے بناتے ہیں .

خاکْچہ بَرْدار

(سائنس) وہ شاخ جس پر بذرے پائے جاتے ہیں

خَاکَہ

خد و خال وغیرہ کی نقل جو اصل سے مشابہ ہو، تصویر کا ڈھانچا

خاکا

رک : خاکہ .

خَانْچَہ

خوانچہ (رک) کا مخفف .

خاکِ پا

پاؤں کی مٹی

خاک

مٹی

خایَہ

خُصیہ، فوطہ، عضو تناسل، ذکر، قضیب (گالی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے)

خالِیَہ

نباتیات: کس عضو میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خالَہ

ماں کی بہن، ماسی

خالا

مان کی بہن، ماسی

خالع

خلع حاصل کرنے والا مرد یا عورت، وہ مرد یا عورت جو کچھ دے کر طلاق حاصل کرے

خانا

اے خان .

خانع

दुराचारी, बदकार, बुरा विचार रखनेवाला, बदगुमान।

اردو، انگلش اور ہندی میں خاکْچَہ کے معانیدیکھیے

خاکْچَہ

KHaakcha•ख़ाकचा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

خاکْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سائنس) یہ تخمک نسیجہ کے سرے سے ایک ایک کلیاؤ جیسے طریقہ (زائدہ) کے ذریعہ منقطع ہوجاتے ہیں تو ان کو خاکچہ کہتے ہیں .

Urdu meaning of KHaakcha

  • Roman
  • Urdu

  • (saa.iins) ye taKhmak nasiija ke sire se ek ek kalyaa.o jaise tariiqa (zaa.iida) ke zariiyaa munaqte hojaate hai.n to un ko Khaa kachchaa kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاکْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاکْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone