تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"keyboard" کے متعقلہ نتائج

keyboard

کلیدی تختی

کُبُدّھی

بے عقل ، احمق ، گاؤدی ، بے وقوف ؛ بد چلن ، بداخلاق ، گندے ذہن کا.

کَبَڈّی

ایک کھیل کا نام جو میدان یا کُھلی جگہ میں کھیلا جاتا ہے، اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ برابر کے دو گرہ بنا کر دونوں گروہ آمنے سامنے کھڑے ہو جاتے ہیں، بیچ میں چند فاصل مقرر ہوتے ہیں، حدّ فاصل کے اِدھر اُدھر کی جگہ، (جہاں کوئی گروہ کھڑا ہو) پالا کہلاتی ہے، ایک گروہ کا لڑکا ”کبڈی کبڈی“ کہتا ہوا اور دایاں ہاتھ ران پر مارتا ہوا دوسرے گروہ کے پالے میں جاتا ہے، اگر وہ مخالف کے کسی آدمی کو چُھو کر بغیر دم ٹوٹے پالے تک آئیگا تو وہ لڑکا جس کو اس نے چُھوا ہے مر جاتا ہے، یعنی وہ کھیل سے الگ ہو کر ایک طرف بیٹھ جاتا ہے اور اگر مخالف پالے کے لڑکوں نے اسے پکڑ لیا اور حد فاصل تک پہنچنے سے پہلے اس کی سانس ٹوٹ گئی تو یہ مر گیا، اس طرح کھیلتے کھیلتے جب کسی پالے کے سب لڑکے مر جاتے ہیں تو وہ گروہ ہار جاتا ہے اور پالا اس کے نام ہوجاتا ہے، اس کھیل کے کھیلنے والے عموماً لنگوٹی باندھتے ہیں

کَبَڈّی لَگانا

دوڑ لگانا ، دوڑنا.

کَبَڈّی کھیلْنا

کبڈی کا کھیل کھیلنا ؛ اَدھر اُدھر دوڑنا ، کودنا.

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

cupboard

اَلْماری

skeleton in the cupboard

رسوا کن راز جو پوشیدہ رہا ہو، چھپا ڈھکا جرم وغیرہ۔.

callboard

keyboard کے لیے اردو الفاظ

keyboard

ˈkiː.bɔːd

keyboard کے اردو معانی

اسم

  • کلیدی تختہ
  • ساز کے پردوں کا تختہ، موسیقی کے آلے میں کنجیوں کا تختہ جیسے پیانو، ارگن یا ٹائپ مشین میں یا ٹائپ سیٹنگ مشین میں

keyboard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कलीदी तख़्ता
  • साज़ के पर्दों का तख़्ता, मूसीक़ी के आले में कुंजियों का तख़्ता जैसे प्यानो, अरग़न या टाइप मशीन में या टाइप सेटिंग मशीन में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (keyboard)

نام

ای-میل

تبصرہ

keyboard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone