تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ketene" کے متعقلہ نتائج
ketene کے لیے اردو الفاظ
ketene کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) کیٹین
- ایک زہریلی بے رنگ تیز بو والی گیس جو ایسیٹک این ہائیڈرائیڈ (acetic anhydride) سے کشید کی جاتی ہے
- اس سے متعلق مرکبات میں سے کوئی
ketene के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) कीटीन
- एक ज़हरीली बेरंग तेज़ बू वाली गैस जो एसीटिक एन हाईडराईड (acetic anhydride) से कशीद की जाती है
- इस से मुताल्लिक़ मुरक्कबात में से कोई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَتْنی
باریک مونجھ سے بنا ہوا ٹوکری نما ڈبّہ، جس میں عورتیں سوت کاتنے کے وقت پونی اور پندیا رکھتی ہیں، بوٹیا، وہ ظرف جس میں کاتنے کا سامان رکھا جائے
کاٹنے دَوڑنا
۔ ۱۔تکلیف دےنے کو آمادہ ہونا۔ ۲۔ناگوار گزرنا۔ صورت مہیب معلوم ہونا۔ ۲۔ وےران اور اُجاڑ معلوم دینا۔ ایسے مقام کے واسطے استعمال میں ہے جہاں ویرانی سے خوف معلوم ہو۔
کاٹْنے کو دَوڑْنا
تلخی اور تند مزاجی سے پیش آنا ، جھلّانا ، غصے میں بھر کر ایذا رسانی پر آمادہ ہونا .
کِتْنے بُزُرْگ ہَیں
۔کتنے بھلے آدمی ہیں۔ جس جگہ صاف صاف بے وقوف اور احمق کا لظف کہنے سے بچتے ہیں وہاں آپ بھی بڑے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بزرگ ہیں آپ بھی کتنے بھلے آدمی ہیں کہہ کر مخاطب کی حماقت اور نادانی کا اظہار کرتے ہیں۔
کِتْنے پانی میں ہو
کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ketene)
ketene
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔