تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kerne" کے متعقلہ نتائج
kerne کے لیے اردو الفاظ
kerne کے اردو معانی
- (قدیم) سبک بردار سپاہی
- آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا ہلکے اسلحہ سے لیس پیدل سپاہی یا ایسے سپاہیوں کا دَل
- آئر لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کا گنوار شخص
- کسان
kerne के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (क़दीम) सबक बर्दार सिपाही
- आयरलैंड और असकाट लैंड का हल्के असलाह से लैस पैदल सिपाही या ऐसे सिपाहीयों का दिल
- आयरलैंड और असकाट लैंड का गंवार शख़्स
- किसान
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط
مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں
کرنی کرے تو کیوں ڈرے، کر کے کیوں پچھتائے، بوئے پیڑ ببول کے، آم کہاں سے کھائے
جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے
کرنی کرے تو کیوں کرے اور کر کے پچھتائے، پیڑ بوئے ببول کے تو آم کہاں سے کھائے
جو بات کرنی چاہو کرو ڈرو نہیں اور کر کے پھر پچھتانا نہیں چاہیے
کَرْنی نَہ کَرْتُوت، لَڑْنے کے مَضْبُوط
مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں
کرنا چاہے عاشقی اور ماما جی کا ڈر
کوئی بات کرنا ہو تو اس بات کی پرواہ نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی اعتراض کرے گا
کرنی ہی سنگ جات ہے، جب جائے چھوٹ سریر، کوئی ساتھ نہ دے سکے، مات پتا ست بیر
موت کے بعد انسان کے اعمال ہی اس کے ساتھ جاتے ہیں اور کوئی ساتھ نہیں دیتا خواہ وہ والدین ہوں، بھائی، یا کوئی نیک اور عزیز شخص ہو
کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے
کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .
کِرانا
۔(ھ) ۱۔مذکر۔ سمالے کی مختلف قسمیں۔ جیسے کرانے کی دکان۔ ۲۔(س۔ متعدی) سوٗپ یا اور کسی چیز میں رکھ کر کوڑا کرکٹ صاف کرنا۔ یا ایک جنس کی چیز دوسری جنس سے الگ کرنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kerne)
kerne
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔