تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"keck" کے متعقلہ نتائج

keck

رد

kick

دَھکیلْنا

کیکی

خوبصورت پروں والی لمبی پونچھ کا ایک مشہور و معروف پرندہ، مور

کیکا

مور کی آواز یا چیخ، مور کی بولی

کیکْڑَہ

رک : کیکڑا.

کیکامَتی

رام چندر جی کی سوتیلی ماں جس نے انھیں بن باس دلایا ؛ مراد : بات کا بتنگڑ بنانے والی جھوٹی عورت .

کَیخُسْرو

ملک فارس کا بادشاہ خسرو پرویز جوشیریں پرعاشق تھا

کیکَرا

رک: کیکڑا.

کیکْڑا

ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے، صاف پانی اور بعض حالت میں خشکی پر بھی ملتا ہے، (عموماً) کتھئی اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے

کیکْرا

دوسرا کوئی اور

کیکَر

ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کنگرے سے اسی کے اندر بناتے چلے جاتے ہیں، چین کے مانند ہوتی ہے، یہ کیکر کی پھلی سے مشابہ ہوتی ہے

کیکَڑ

ایک فشریہ جو جھینگے کی قسم کا اور کیکٹ (لابسٹر) سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، اس کے سامنے کے پیر چنگال کی شکل کے، رنگ عام طور پر سبزی مائل اور جسم پر بڑے اور چھوٹے اُبھار موجود ہوتے ہیں، میٹھے پانی میں پتھریلی جگہوں پر ملتا ہے

کیکاؤُس

ایران کا ایک مشہور بادشاہ جو رستم کے زور پر ساری عمر افراسیاب سے لڑتا رہا

کیکَٹ

جھینگا مچھلی کی ایک بڑی سمندری قسم جس کے دس پیر اور ایک لمبی دم ہوتی ہے، ایک قشریہ جو کھا یا جاتا ہے.ابتدا میں اس کا رنگ نیلگوں سیاہ اور انالنے کے بعد سرخ ہو جاتا ہے.

کیکْڑَہ جُوں

(حشریات) ایک طفیلی کیڑا جو انسانی جسم پر پایا جاتا ہے

keck کے لیے اردو الفاظ

keck

keck کے اردو معانی

اسم، فعل

  • رد
  • قے
  • الٹی
  • ابکائی
  • قے کرنا
  • رد کرنا
  • زمین دیکھنا
  • الٹی کرنا
  • ابکائی لینا يا آنا

keck के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • रद्द
  • क़ै
  • उल्टी
  • उबकाई
  • क़ै करना
  • रद्द करना
  • ज़मीन देखना
  • उल्टी करना
  • उबकाई लेना या आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (keck)

نام

ای-میل

تبصرہ

keck

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone