تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیچْوا" کے متعقلہ نتائج

کیچُوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض

کیچُوا چھَنْد

ہندی ادب کے نظم کی ایک قسم

زَمِیْنِی کیچْوا

خشکی پر پائی جانے والی نسل کا کیچوا (آبی یا دریائی و سمندر کے بالمقابل)

اردو، انگلش اور ہندی میں کیچْوا کے معانیدیکھیے

کیچْوا

kechvaaकेच्वा

اصل: ہندی

وزن : 212

محاورہ

موضوعات: استعارتاً

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

کیچْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۔(ھ) مذکر۔ ایک قسم کے لمبے اور سُرخ رنگ کے کیڑے کا نام جو اکثر برسات میں زمین نمناک میں پیدا ہوجاتا ہے۔ ۲۔ ایک قسم کا کیڑا جو غذا کی عفونت سے پیٹ میں پیدا ہوجاتا ہے۔
  • ۱. ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ) . شکند، خراتین ، شحم الارض .
  • ۲. ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن .
  • ۳. (استعارۃً) کسی کمزور و لاغر شخص کو حقارت سے کہتے ہیں .

Urdu meaning of kechvaa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kechvaa

Noun, Masculine, Singular

  • a worm bred in the body, earthworm, rainworm, helminth, tapeworm
  • Metaphorically: due to hate called someone weak and poor

केच्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • प्रतीकात्मक: घृणा से कमजोर और क्षीण व्यक्ति को कहा जाता है
  • सफेद रंग के वे छोटे कीड़े जो आँतों में पहुँचकर अंडे और बच्चे देते हैं तथा मल के साथ बाहर निकलते हैं, सूत की तरह पतला और लंबा एक बरसाती कीड़ा, केंचुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیچُوا

ایک لمبا اور سرخ رنگ کا پتلا کیڑا جو عام طور پر برسات میں نم ناک زمین میں پیدا ہو جاتے ہے، اس کے پیٹ کی مٹّی رات میں چمکتی ہے (عام طور پر مچھلی پکڑنے کے چارہ کے لیے استعمال ہوتا ہے)، ایک قسم کا پیٹ کا کیڑا جو معدے کی خرابی کے باعث پیدا ہو جاتا ہے اور جس کی شکل اور لمبائی مٹی میں پائے جانے والے کیچووں کی طرح ہوتی ہے، کرم شکم ، حیۃ البطن، شکند، خراتین، شحم الارض

کیچُوا چھَنْد

ہندی ادب کے نظم کی ایک قسم

زَمِیْنِی کیچْوا

خشکی پر پائی جانے والی نسل کا کیچوا (آبی یا دریائی و سمندر کے بالمقابل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیچْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیچْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone