تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَژدُم" کے متعقلہ نتائج

کَژدُم

ایک قسم کی ورزش جس میں زمین پر اوندھے ہوکر دونوں ہاتھ زمین پر برابر ٹیک کر اپنے جسم کا تمام وزن ان پر سنبھالتے ہیں

کَژدُم اَنْداز

زمین پر اوندھے لیٹ کر اعضا سے بچھوں کی شکل بنانے کی ایک کسرت کرنا اس طرح کہ صرف پیٹ کا حصّہ زمین پر ٹکا رہے اور باقی جسم کو اپر کرکے بچھو کی شکل بنا دے اور بار بار اس عمل کو دہرائے تاکہ ٹانگوں اور اوپر کے جسم کے پٹھوں پر زور پڑے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَژدُم کے معانیدیکھیے

کَژدُم

kazhdumकझ़दुम

اصل: فارسی

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَژدُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی ورزش جس میں زمین پر اوندھے ہوکر دونوں ہاتھ زمین پر برابر ٹیک کر اپنے جسم کا تمام وزن ان پر سنبھالتے ہیں
  • بچّھو، عقرب

Urdu meaning of kazhdum

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii varzish jis me.n zamiin par aundhe hokar dono.n haath zamiin par baraabar Tek kar apne jism ka tamaam vazan un par sa.nbhaalate hai.n
  • bachchhাo, aqrab

English meaning of kazhdum

Noun, Masculine

  • a scorpion (crook-tail), the sign Scorpio
  • a kind of exercise in which you lay down inverted position on the ground and taking the body weight up on both hand

कझ़दुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिच्छू, वृश्चिक
  • एक प्रकार का व्यायाम जिसमें ज़मीन पर औंधे मुंह होकर दोनों हाथ ज़मीन पर बराबर टेक कर अपने शरीर का तमाम भार उन पर सँभालते हैं

کَژدُم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَژدُم

ایک قسم کی ورزش جس میں زمین پر اوندھے ہوکر دونوں ہاتھ زمین پر برابر ٹیک کر اپنے جسم کا تمام وزن ان پر سنبھالتے ہیں

کَژدُم اَنْداز

زمین پر اوندھے لیٹ کر اعضا سے بچھوں کی شکل بنانے کی ایک کسرت کرنا اس طرح کہ صرف پیٹ کا حصّہ زمین پر ٹکا رہے اور باقی جسم کو اپر کرکے بچھو کی شکل بنا دے اور بار بار اس عمل کو دہرائے تاکہ ٹانگوں اور اوپر کے جسم کے پٹھوں پر زور پڑے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَژدُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَژدُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone