تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَودَکَش" کے متعقلہ نتائج

کَودَکَش

کوڑا کرکٹ پھینکنے والا ، غلاظت پھینکنے والا ، خاک روب ، جاروب کش .

کَودَکیْ

کودک ہونا، لڑکپن، بچپن، طفولیت، بالپن

کودَک

لڑکا، بچہ، طفل، نوعمر، چھوٹا بچہ، طفلک، نابالغ لڑکا

کَدُّو کَش

لوہے یا پیتل کا بنا ہوا ایک آلہ کا نام جس میں کدو، گاجر وغیرہ کو رگڑ کر باریک کرلیتے ہیں

کوشِش

سعی، دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، قصد(کرنا کے ساتھ)

کَہْکَشِ

رک : کَہکَشاں.

کَشْمَکَش

کھینچا تانی، کشاکش، کشیدگی، رکاوٹ

کَشاکَش

کھینچا تانی، چھینا جھپٹی

کُودْنا

. اُچھلنا ، جست لگانا ، چھلانگ مارنا ، پھان٘دنا ، اُچک کر کسی چیز کو پار کرنا .

کُودی

جست، قلابازی

کُودَا

کھیت یا زمین کی پیمائش کا اسکیل، فیلڈ اسکیل

کُودائی

کودنا ، چھلانگ لگانا ، کدائی .

کودْری

رک : کودوں جو زیادہ مستمل ہے ، چھوٹا دانہ جو چاول کی طرح پکتا ہے اور چاول کی طرح کھایا جاتا ہے .

کَودَک مِزاج

طفلانہ مزاج، بچّے سسی طبیعت، جس کے مزاج میں بچپن ہو

کُوکی

کویل، کوکلا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَودَکَش کے معانیدیکھیے

کَودَکَش

kaudakash•कौदकश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَودَکَش کے اردو معانی

صفت

  • کوڑا کرکٹ پھینکنے والا ، غلاظت پھینکنے والا ، خاک روب ، جاروب کش .

Urdu meaning of kaudakash

  • Roman
  • Urdu

  • kuu.Daa krikeT phenkne vaala, Galaazat phenkne vaala, Khaakrob, jaarob kash

कौदकश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कूड़ा करकट फेंकने वाला, गंदगी फेंकने वाला, कूड़ा उठाने वाला, सफ़ाई कर्मचारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَودَکَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَودَکَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone