تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْلِس" کے متعقلہ نتائج

کَٹْلِس

گوشت کا بھنا ہوا یا ابلا ہوا ٹکڑا (کٹلٹ)

کُٹْھلاسی

جس کی توند بڑھی ہوئی ہو ، موٹی ، بھدّی.

کَلَس

لوہے، تان٘بے یا پیتل وغیرہ کا چھوٹے منھ کا گھڑا، گگرا (شاذ)

کِیلَس

(گھڑی سازی) جیبی دستی گھڑی کی کوک بھرنے والی چابی جو گھڑی کے ساتھ اندر کے رُخ لگی رہتی ہے اور بیرونی سرے میں ایک گھنڈی جڑی ہوتی ہے جو اصطلاحاً بٹن کہلاتی ہے، گھنڈی، لونگ

کُٹِل

سنگدل، بے رحم، ظالم

کَٹاس

نیولے سے مشابہ ایک درندہ جانور، کٹار

کَلَس دار

وہ بُرج یا بُرجی جس کے اوپر کا حصّہ مخروطی شکل کا بنایا گیا ہو .

کُٹِل پَنا

ظلم ، بے رحمی ، سن٘گدلی ، کُٹلتا.

کَلَس چَڑھانا

make a votive offering of a jar of water to a god or goddess

کَلَس دَمَکْنا

کلس کا چمکنا ، کلس میں تڑپ پیدا ہونا .

کُٹِل خَط

ٹیڑھا ، کج مج ، دیونا گری خط کا پیشرو ایک خط جو گُرمُکھی اور بنگلہ کا بھی ماخذ بتایا گیا ہے.

مَنگَل کَلَس

(ہندو) نیک فال کی صراحی وغیرہ ، ایک قسم کا برتن جس میں شادی کے دن دیا جلا کر دلہن کے دروازے پر اس کے لیے شگون کے طور پر سہاگنوں کے سر پر رکھتے ہیں

جَل کِلَس کَر

رک : جل کر ۔

کُٹِل پَن

ظلم، بے رحمی، سن٘گدلی، کُٹلتا

کَٹْتِی باتیں

جلی کٹی طعن و طنز کی بات چیت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْلِس کے معانیدیکھیے

کَٹْلِس

kaTlis•कटलिस

اصل: انگریزی

موضوعات: کھانا

  • Roman
  • Urdu

کَٹْلِس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشت کا بھنا ہوا یا ابلا ہوا ٹکڑا (کٹلٹ)

Urdu meaning of kaTlis

  • Roman
  • Urdu

  • gosht ka bhunaa hu.a ya ablaa hu.a Tuk.Daa (kaTlaT

English meaning of kaTlis

Noun, Masculine

  • a cutlet

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْلِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْلِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone