تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَھر" کے متعقلہ نتائج

کَٹَھر

کاٹ کھانے والا، خطرناک، مجازاً: شریر

کُٹَھر

وہ لکڑی، جس پر متھانی کی اوپر کی رسی پڑی رہتی ہے

کَٹْھرا

لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف

کَٹْھری

وہ لکڑی جس کے ساتھ گَنّوں کے بیلن میں بَیل جُتے ہوتے ہیں، بھینس کا مادہ بچّہ، کَٹھرا

کُٹْھری

کوٹھری، کمرہ، روم، چھوٹا مکان، حجرہ، وہ مکان جس میں ایک دروازہ ہو

کُٹَھرْیا

چھوٹا کمرہ ، چھوٹی کوٹھری.

بے کَٹھَر

سنْگدل ، بے رحم .

کوٹَھر

کوٹھا، کوٹھری

کَٹّار

کَٹار

(لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.

کَٹَّر

(رائے ، عقیدہ یا نظریے میں) سخت یا مستحکم اور پختہ ، کٹا.

کَٹھور

سنگ دل، بےرحم، بے حس، ظالم

کَٹھار

چوڑا خنجر ، کٹار.

کَٹور

مٹی کا برتن، کٹورا نما ایک برتن

کَٹْہَر

لکڑی کا پنجرا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَھر کے معانیدیکھیے

کَٹَھر

kaThar•कठर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَٹَھر کے اردو معانی

صفت

  • کاٹ کھانے والا، خطرناک، مجازاً: شریر

Urdu meaning of kaThar

  • Roman
  • Urdu

  • kaaT khaane vaala, Khatarnaak, majaaznah shariir

English meaning of kaThar

Adjective

  • bite-maker, dangerous, Metaphorically: wicked

कठर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काट खाने वाला, ख़तरनाक, प्रतीकात्मक: दुष्ट

کَٹَھر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone