تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَھل" کے متعقلہ نتائج

کَٹَھل

ایک پھل کا نام، اُس کے درخت کو بھی کٹھل کہتے ہیں، یہ درخت چالیس بچاس فٹ اونچا ہوتا ہے پھل بڑا کچھ لمبا اور گودے دار ہوتا ہے، یہ پھل درخت کے تنے اور شاخوں میں سے نکلتا ہے، سان٘پ کے کاٹے کو کٹھل جہاں تک ممکن ہو کھلایا جائے تو زہر اتر جاتا ہے، کھیت کے کھیت خرید کر کے دلہن کےگھر بھیجے، خربوزہ، تربوز، کھرنی فالسے، امرود، آم، جامن، آڑو، انجیر کٹھل وغیرہ

کَٹَھلِ سَفری

کٹھل کی ایک قسم اننّاس جو گول اور بیضوی مشہور اور خوشبودار پھل ہے بعض اشخاص اس کے درخت کو گملوں میں لگا کر سفر میں اپنے ہمراہ رکھتے ہیں اور اس حالت میں بھی ان میں پھل لگتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَھل کے معانیدیکھیے

کَٹَھل

kaThalकठल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَٹَھل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پھل کا نام، اُس کے درخت کو بھی کٹھل کہتے ہیں، یہ درخت چالیس بچاس فٹ اونچا ہوتا ہے پھل بڑا کچھ لمبا اور گودے دار ہوتا ہے، یہ پھل درخت کے تنے اور شاخوں میں سے نکلتا ہے، سان٘پ کے کاٹے کو کٹھل جہاں تک ممکن ہو کھلایا جائے تو زہر اتر جاتا ہے، کھیت کے کھیت خرید کر کے دلہن کےگھر بھیجے، خربوزہ، تربوز، کھرنی فالسے، امرود، آم، جامن، آڑو، انجیر کٹھل وغیرہ

Urdu meaning of kaThal

  • Roman
  • Urdu

  • ek phal ka naam, is ke daraKht ko bhii kaThal kahte hain, ye daraKht chaaliis bachaas fuT u.unchaa hotaa hai phal ba.Daa kuchh lambaa aur guudedaar hotaa hai, ye phal daraKht ke tane aur shaaKho.n me.n se nikaltaa hai, saamp ke kaaTe ko kaThal jahaa.n tak mumkin ho khilaayaa jaaye to zahr utar jaataa hai, khet ke khet Khariid kar ke dulhan keghar bheje, Kharbuuzaa, tarbuuz, khirNii faalse, amruud, aam, jaamun, aa.Duu, injiir kaThal vaGaira

English meaning of kaThal

Noun, Masculine

  • jackfruit or its tree

कठल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक फल का नाम, इस के पेड़ को भी कटहल कहते हैं, ये पेड़ चालीस बचास फ़ुट ऊंचा होता है, फल बड़ा कुछ लंबा और गूदेदार होता है, ये फल पेड़ के तने और शाख़ों में से निकलता है, सांप के काटे को कटहल जहॉ तक मुम्किन हो खिलाया जाये तो ज़हर उतर जाता है, खेत के खेत ख़रीद कर के दुल्हन के घर भेजे, ख़रबूज़ा, तरबूज़, फ़ालसे, अमरूद, आम, जामुन,आड़ू, इंजीर कटहल आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹَھل

ایک پھل کا نام، اُس کے درخت کو بھی کٹھل کہتے ہیں، یہ درخت چالیس بچاس فٹ اونچا ہوتا ہے پھل بڑا کچھ لمبا اور گودے دار ہوتا ہے، یہ پھل درخت کے تنے اور شاخوں میں سے نکلتا ہے، سان٘پ کے کاٹے کو کٹھل جہاں تک ممکن ہو کھلایا جائے تو زہر اتر جاتا ہے، کھیت کے کھیت خرید کر کے دلہن کےگھر بھیجے، خربوزہ، تربوز، کھرنی فالسے، امرود، آم، جامن، آڑو، انجیر کٹھل وغیرہ

کَٹَھلِ سَفری

کٹھل کی ایک قسم اننّاس جو گول اور بیضوی مشہور اور خوشبودار پھل ہے بعض اشخاص اس کے درخت کو گملوں میں لگا کر سفر میں اپنے ہمراہ رکھتے ہیں اور اس حالت میں بھی ان میں پھل لگتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَھل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَھل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone