تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَیٹ" کے متعقلہ نتائج

کَٹَیٹ

(مرغ بازی) جھلّے مزاج کا چون٘چ مارنے اور کاٹنے کا عادی مرغ جو لڑائی میں حریف کو چون٘چیں مارتا اور کاٹتا ہے ، لڑنے کٹنے والا ، کاٹنے والا ، کاٹنے میں مشّاق.

کَٹی

کٹنا سے مشتق صیغۂ صفت بمعنی کٹی ہوئی، تراکیب میں مستعمل

کٹیا

دودھ کا برتن

کَھٹوٹی

۔ مونث۔ چھوٹا کھٹولا۔ ؎

کَھٹْواٹی

کھٹواٹ

کَٹیل

گائے یا بھین٘س کے بچّے کا چمڑا.

کَبِیٹ

ایک درخت نیز اُس کا پھل ، رک : کیت جو زیادہ مستعمل ہے ؛ لاط : feroniaele Phantum ، (انگ : Woodapple) .

کَٹِیل

ایک قسم کی کپاس

کَوِیٹ

رک : کویت (۲) ، ایک آتش بازی جو کویت سے مشابہ ہوتی ہے.

کَھٹَوٹ

لکڑی کا بڑا پیالہ ، چوبی ظرف ؛ (دباغت) کھال پسانے کا چوبچہ.

کَلِیْٹ

काला-कलूटा (व्यक्ति)

کِرِیٹ

تاجر

کُٹَنْٹ

مارپیٹ، سزا

کُٹِیر

کُٹیا، جھونپڑی

کُکُّٹی

ککٹ کی تانیث، عمدہ روئی کا درخت، ایک قسم کی روئی جو کچھ سرخی مائل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَیٹ کے معانیدیکھیے

کَٹَیٹ

kaTaiT•कटैट

  • Roman
  • Urdu

کَٹَیٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مرغ بازی) جھلّے مزاج کا چون٘چ مارنے اور کاٹنے کا عادی مرغ جو لڑائی میں حریف کو چون٘چیں مارتا اور کاٹتا ہے ، لڑنے کٹنے والا ، کاٹنے والا ، کاٹنے میں مشّاق.

Urdu meaning of kaTaiT

  • Roman
  • Urdu

  • (murGbaazii) jhulya mizaaj ka chonch maarne aur kaaTne ka aadii murG jo la.Daa.ii me.n hariif ko chonche.n maartaa aur kaaTtaa hai, la.Dne kaTne vaala, kaaTne vaala, kaaTne me.n mushshaaq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone