تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹاؤ" کے متعقلہ نتائج

عَمَلِ کَٹاؤ

(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹاؤ کے معانیدیکھیے

کَٹاؤ

kaTaa.oकटाओ

وزن : 122

موضوعات: مجازاً سلائی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

کَٹاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاٹنے یا کٹنے کا عمل، کاٹنا یا کٹنا (عموماً طبعی اثرات سے) قدرتی گڑھا جو قدرتی عمل یعنی دریا کے بہاؤ یا زمین کے دھنسنے سے برابر ہو گیا ہو
  • (مجازاً) قتل و خون، قتل عام، کٹا چھنی
  • تراشنے سے بنی ہوئی ساخت، وضع، شکل
  • خراش پیدا کرنا، زخم ڈالنا، کاٹ
  • (سلائی) سوتی ریشمی کپڑے یا زردی کے پھول بوٹے کتر کر کپڑے پر ان کی ٹکائی، لکت کپڑے پر کٹاؤ، کیکری کا کام
  • گل کاری

Urdu meaning of kaTaa.o

  • Roman
  • Urdu

English meaning of kaTaa.o

Noun, Masculine

  • cutting, cut, slash
  • erosion of banks by a river or stream when changing course
  • killing
  • pattern, a kind of flowering by cut-work on clothes

کَٹاؤ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمَلِ کَٹاؤ

(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone