تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْمَساٹ" کے متعقلہ نتائج

کَسْمَساٹ

کسملمندی ، جسم کی این٘ٹھن.

کَسْمَساہَٹ

بیکلی، بیچینی، کسلمندی، اضطراب

کَسْکَساہَٹ

رک : کسکس.

کَسْمَسا جانا

بیزار ہونا ، اکتانا ، گھبرانا ، بے تاب ہونا .

کَسْمَسا اُٹْھنا

رک : کسمسانا ، بے چین ہونا ، اعضا کی اضطراری حرکات سے بے چینی کا اظہار ہونا ، بے قرار ہونا.

کَسْمَسا کَر رَہْنا

تِلملا کر رہ جانے ، بے بسی کا اظہار کرنا ، معذوری و مجبوری کے احساس سے جزبز ہونا.

کَسْمَسا کَر رَہ جانا

تِلملا کر رہ جانے ، بے بسی کا اظہار کرنا ، معذوری و مجبوری کے احساس سے جزبز ہونا.

کَسْمَسانا

جھرجھری، اضطراب، بیکلی، الجھن، مصیبت

کَسْمَسی

رک : کسمساہٹ.

کُسُمْبھی

کُسم کے رنگ کا ، وہ کپڑا جو کسم سے رنگا جائے ؛ خسرہ

کَھمْسائی

جس ، اُمس ، کھمس ، گرمی کی کیفیت ، گرمائی

کَسْمَہ

ترشی (تراشی) ہوئی لٹ جو رخساروں پر بل کھا رہی ہو، وہ بال جن کو کتر کر اور خم دے کر رخساروں پر خوبصورتی کے واسطے رکھتے ہیں

کُسُمْبا

کسمبھا

کُسُمْبھا

رک : کسم.

کُسُمْبَہ

رک : کسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْمَساٹ کے معانیدیکھیے

کَسْمَساٹ

kasmasaaT•कस्मसाट

  • Roman
  • Urdu

کَسْمَساٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسملمندی ، جسم کی این٘ٹھن.

Urdu meaning of kasmasaaT

  • Roman
  • Urdu

  • kasamalamandii, jism kii enThan

कस्मसाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थकान, शरीर की ऐंठन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْمَساٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْمَساٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone