تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسَرکَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَسَرکَرْنا

کمی کرنا، کوتاہی کرنا

کَوَرکَرنا

سائبان ڈالنا ، چھت ڈالنا ، ڈھکنا ، گھیرنا ، احاطہ کرنا ، پورا کرنا ، حفاظت میں لینا ، مدافعت کرنا ، پوری چیز کو سمیٹ لینا .

کَمَر کَرْنا

کابلی کبوتر کا ہوا پر قلا بازی کرنا، کبوتروں کی ٹکڑی کا پلٹی کھانا

کُفْر کَرْنا

بیزاری اور بے تکلفی اور بے تعلقی کا اظہار کرنا

کَسرت کرنا

ورزش کرنا، ریاضت کرنا، پہلوانی کرنا

کَس کَرنا

زور چلانا ، ظلم کرنا.

کار کَرنا

کام کرنا، کام انجام دینا

کَسَب کَرْنا

حاصل کرنا، سیکھنا، کمانا

کِرْکِرا

ریت کنکر ملا ہوا، کھسکھسا، خاک ملا ہوا

کَسَکْنا

درد کرنا

کُھریرْنا

کھدیڑنا ، تعاقب کرنا ، پیچھا کرنا.

کَرْکانا

جھکانا ، زور ڈالنا .

کُھرَکْنا

ڈان٘ٹنا ، جھڑکنا ، گھرکنا.

کِرکِرانا

(ھ) چبانے میں کِرْکِرْ کی آواز دینا، روٹی کرکراتی ہے

کَرَکْنا

درد کرنا ، ٹیس اُٹھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسَرکَرْنا کے معانیدیکھیے

کَسَرکَرْنا

kasar karnaa•कसर करना

محاورہ

مادہ: کَسَر

  • Roman
  • Urdu

کَسَرکَرْنا کے اردو معانی

  • کمی کرنا، کوتاہی کرنا
  • تھڑنا، گھٹنا
  • کافی نہ ہونا

Urdu meaning of kasar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamii karnaa, kotaahii karnaa
  • tha.Dnaa, ghaTna
  • kaafii na honaa

English meaning of kasar karnaa

  • deduct, decrease
  • fall short, subtract
  • omit

कसर करना के हिंदी अर्थ

  • कमी करना, कोताही करना
  • कम पड़ना, घट जाना
  • पर्याप्त न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسَرکَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسَرکَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone