تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْپاس فَروش" کے متعقلہ نتائج

کَرْپاس فَروش

کھدّر یا موٹا کپڑا بیچنے والا، کپاس کا کاروبار کرنے والا

فَریب کَرْنا

عَیّاری کرنا، چالاکی کرنا، دھوکا دینا

فَرْق کَرْنا

جدا کرنا، الگ کرنا

فَرو کَرْنا

کم کرنا، دبانا، رفع کرنا، ختم کرنا، دورکرنا

فَرو گُزاشْت کَرْنا

چھوڑنا ، نظرانداز کرنا ، غلطی کرنا .

آنکھیں فَرْش کَرْنا

کسی کے آنے پر کمال عاجزی اور شوق ظاہر کرنا، شاندار طور پر خوش آمدید کہنا

فَرْشِ زَمِیں کَرْنا

زمین پر گرا دینا ، پیوندِ زمین کرنا.

فَرْض کَرْنا

اپنے طور پر ماننا یا تسلیم کرنا، مثال کے طور پر کسی چیز کو اصل کے طور پر مان لینا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

فَرْش کَرنا

بستر بچھانا ، زمین پر بستر بچھانا.

فَراخ کَرْنا

چوڑا کرنا، کشادہ کرنا، وسیع کرنا، پھیلانا، بڑھانا، زیادہ کرنا

فَرْض اَدا کَرْنا

امر واجب بجا لانا، کارِ منصبی پورا کرنا، ڈیوٹی بجا لانا

راسْتَہ فَراموش کَرْنا

راستہ بھول جانا ، راہ گم کرنا .

آنکھوں کو فرش کرنا

کمال تعظیم سے پیش آنا، بہت خاطر مدارات ہونا، بڑی تعظیم و تکریم سے پیش آنا

فَوج بَھرْتی کَرْنا

نئے رنگروٹ اور نئے سپاہی فوج میں شامل کرنے کے لئے ملازم رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْپاس فَروش کے معانیدیکھیے

کَرْپاس فَروش

karpaas-farosh•कर्पास-फ़रोश

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَرْپاس فَروش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھدّر یا موٹا کپڑا بیچنے والا، کپاس کا کاروبار کرنے والا

Urdu meaning of karpaas-farosh

  • Roman
  • Urdu

  • khaddar ya moTaa kap.Daa bechne vaala, kapaas ka kaarobaar karne vaala

कर्पास-फ़रोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खद्दर या मोटा कपड़ा बेचने वाला, कपास का व्यापार करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْپاس فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْپاس فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone