تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْنیلی" کے متعقلہ نتائج

کَرْنیلی

کرنیل کا عہدہ ، کرنل سے متعلق ذمہ داری.

کَنیلی

(ٹھگی) مُرکی ، انٹی ، کان کا زیور ، بالی یا بُندا

کَریلی

ہاتھ پیر کی لمبی ہڈیوں یعنی نلیوں کے اوپر منڈھا ہوا مچھلی کی شکل کا لمبوترا گوشت، عضلہ،عوام کی زبان میں ادلا کہتے ہیں

کَرْنال

بگل، قرنا، ایک وضع کی توپ

کارْنیوَل

(یورپ) کھیل تماشے کرتب دکھانے کا مخصوص قدیم تہوار ، تماشا گروں کا طائفہ یا تنظیم یا (عموماً) شہر بشہر پھرنے والا گروہ.

کارْنِوَل

رک : کارنیوال.

کارْنِیوال

(یورپ) کھیل تماشے کرتب دکھانے کا مخصوص قدیم تہوار ، تماشا گروں کا طائفہ یا تنظیم یا (عموماً) شہر بشہر پھرنے والا گروہ.

کارْنِوال

رک : کارنیوال.

کَرْنی

جھاڑو

لِفْٹِنَنْٹ کَرْنَل

(فوج) نائب کرنل.

لِفْٹِنْٹ کَرْنَل

(فوج) نائب کرنل.

کھیلی

چھوٹی نالی، کیاری

اَپْنی کَرنی

ذاتی فعل، اپنا کیا ہوا، نیز اپنے حسب دلخواہ ذاتی کوشش یا کام

کَرْسالی

کالا ہرن .

کَسْکیلی

رک : ’’کسکا‘‘ سے متعلق یا منسوب . کرکری ، ریتلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْنیلی کے معانیدیکھیے

کَرْنیلی

karnelii•करनेली

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَرْنیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرنیل کا عہدہ ، کرنل سے متعلق ذمہ داری.

Urdu meaning of karnelii

  • Roman
  • Urdu

  • karnail ka ohdaa, karnal se mutaalliq zimmedaarii

کَرْنیلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْنیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْنیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone