تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْکَمِین" کے متعقلہ نتائج

کَرْکَمِین

کارندہ ، خدمت انجام دینے والا .

کَرْکِین

(دباغت) بکری کا پکا سبز رنگ رنگا ہوا چمڑا .

قِرْقِمان

ایک چیز ہے قبر کی طرح کہ عرب میں کھجور اور گوگل کے درخت کے اندر سے نکلتی ہے نیز ایک لکڑی جو گوگل کے درخت میں سے نکلتی ہے.

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

کِرْکِرْی

۴. (بُنائی) دری کا بتلا ، ٹھوکنے کا پنجے کی شکل کا اوزار ، پنجہ .

کَرِیمی

بزرگی، سخاوت، فیّاضی، مہربانی

کِرْکِٹی

مٹی کا ذرّہ جو آنکھ میں پڑ جائے .

کُرْمی

(ہندو) ہندوؤں کی ایک نیچ ذات، کم ذات

کِرْکی

ایک قسم کا زیور ، نتھ کا بلّاق .

کُرْکی

کلنگ ، قاز ، کون٘چ .

کَرّامِیَّہ

معتزلہ کا ایک فرقہ جس کی بنا ابو عبداللہ محمد بن کرام نے رکھی تھی اور جس کا بنیادی نظریہ یہ تھا کہ قرآن واضع ترین کتاب ہے اور اس کے صرف لغوی معنی لینے چاہئیں.

کَرْکِھنی

(نیارا) چاندی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کَرُومی

کروم سے کَمایا ہوا (چمڑا).

کَرَمی

کام کرنے والا .

کَمِین

کمینہ، بد خصلت، اوچھا، کم ظرف

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْکَمِین کے معانیدیکھیے

کَرْکَمِین

karkamiin•कर्कमीन

  • Roman
  • Urdu

کَرْکَمِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کارندہ ، خدمت انجام دینے والا .

Urdu meaning of karkamiin

  • Roman
  • Urdu

  • kaarinda, Khidmat anjaam dene vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْکَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْکَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone