تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرّامِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

کَرّامِیَّہ

معتزلہ کا ایک فرقہ جس کی بنا ابو عبداللہ محمد بن کرام نے رکھی تھی اور جس کا بنیادی نظریہ یہ تھا کہ قرآن واضع ترین کتاب ہے اور اس کے صرف لغوی معنی لینے چاہئیں.

کَرَم

سخاوت، بخشش، نیک عمل، کارِ خیر

کُہْرام

بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا، رونا پیٹنا

کَرْما

यौगिक शब्दों के अंत में जुड़कर 'करने वाला' अर्थ देता है

کِرایَہ

کسی چیز کے استعمال کرنے کا معاوضہ یا اُجرت (مکان، گاڑی، جانور وغیرہ کی)، بھاڑا

کَرِیمَہ

(عورت) بزرگ، مہربان، فیاض، سخی

کَرِیمی

بزرگی، سخاوت، فیّاضی، مہربانی

کَرِیما

مدرسوں میں پڑھائی جانے والی فارسی کی ایک منظوم کتاب جو لفظ 'کریما' سے شروع ہوتی ہے

کَلامِیَہ

علم کلام سے متعلق.

کُھرْما

خُرما.

کُرْمی

(ہندو) ہندوؤں کی ایک نیچ ذات، کم ذات

کُراسِیا

فوج کا دستہ، سپہ سالار؛ بہادر

کارْمی

بحری تجارت کرنے والی ایک قدیم قوم.

کُرْمَہ

زنبوز .

کَرُومی

کروم سے کَمایا ہوا (چمڑا).

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرّامِیَّہ کے معانیدیکھیے

کَرّامِیَّہ

karraamiyya•कर्रामिय्या

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

کَرّامِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معتزلہ کا ایک فرقہ جس کی بنا ابو عبداللہ محمد بن کرام نے رکھی تھی اور جس کا بنیادی نظریہ یہ تھا کہ قرآن واضع ترین کتاب ہے اور اس کے صرف لغوی معنی لینے چاہئیں.

Urdu meaning of karraamiyya

  • Roman
  • Urdu

  • motazilaa ka ek firqa jis kii banaa abbuu abdullaah muhammad bin kiraam ne rakhii thii aur jis ka buniyaadii nazariya ye tha ki quraan vaaze tariin kitaab hai aur is ke sirf lugvii maanii lene chaahi.ai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرّامِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرّامِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone