تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَگْناتھ" کے متعقلہ نتائج

کَرَگْناتھ

وہ مرغی جس کی ہڈیاں بھی سیاہ ہوں ، بالکل سیاہ مرغی .

کَرَکْناتھ

وہ مرغی جس کی ہڈیاں بھی سیاہ ہوں ، بالکل سیاہ مرغی .

کَرْگَھنا

ہاتھ پکڑنا ؛ بیاہ میں دلہن کا ہاتھ پکڑنا ، بیاہ کرنا ؛ ہمدرد و حامی بننا .

کَرْگھا

رک : کرگا .

کَرْنائِچَہ

بگل نبجانے والا ، قرنا نواز ، بے نواز .

کَرْگاہا

(بنائی) کرگھے کا محصول جو زمیندار رعایا سے ہر کرگے پر وصول کرتا ہے .

کَرَنْتا

کرنے والا

کَرْناہ

رک : کرنا (۲).

کراہتاً

کراہت سے، ازروئے کراہت

اَنا کِرانْتا

مکو، عنب الثعلب

دَسْتی کَرگھا

کَھڈَی، ہاتھ سے کپڑا بُننے کی کل یا مشین .

اَشْوْ کِرانْتا

(موسیقی) ایک مورچھنا جو مندر گرام سے پیدا ہوتا ہے

ہَتھ کَرگھا

ہاتھ سے چلائی جانے والی کھڈی، قالین یا کپڑا بننے کی مشین جو ہاتھ سے چلائی جائے

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَگْناتھ کے معانیدیکھیے

کَرَگْناتھ

karagnaath•करगनाथ

  • Roman
  • Urdu

کَرَگْناتھ کے اردو معانی

  • وہ مرغی جس کی ہڈیاں بھی سیاہ ہوں ، بالکل سیاہ مرغی .

Urdu meaning of karagnaath

  • Roman
  • Urdu

  • vo murGii jis kii haDDiyaa.n bhii syaah huu.n, bilkul syaah murGii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَگْناتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَگْناتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone