تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَراو" کے متعقلہ نتائج

کَراو

(ہندو) بیوہ کی شادی جو (عموماً) دیور یا جیٹھ کے ساتھ ہوتی ہے (یہ رسم جاٹوں اہیروں یا گوجروں میں ہے)

کِراو

ایک قسم کا چھوٹا مٹر (لاط: Pisum Orvense)

کَراو کَرنا

بیوہ کے ساتھ بیاہ کرنا، رانڈ کو گھر میں ڈالنا، اوڑھنا اڑھانا، رانڈ عورت کا کسی مرد کے ساتھ خود نکاح پڑھا لینا، بیوہ کا کسی کے گھر میں پڑ جانا

کَراونا

رک : ”کرانا“

کَراوَن ہار

کرانے والا.

قُراوُلی

ہراول دستہ، جھڑپ کرنے والا، آگے جانے والا فوجی : نگہان

کَرا

کا.

کَراؤ

رک کراو

کَراں

کنارہ، حد، انتہا

قَراوُل

بندوق سے شکار کرنے والا سپاہی، بندوقچی

قَراوُل بیگی

میں شکار ، شکار کھلانے والا.

قَراوُل خانَہ

ایک بلند مکان شہر سے باہر بنایا جاتا ہے اور اس پر محافظ سپاہی مامور ہیں اگر کوئی دشمن رات کو آئے تو محافظ اس پر آگ جلا دیتے تاکہ شہر والے دور سے روشنی دیکھ کر متنبہ نو جائیں .

قَراوُل پِسَر

قراول کا بیٹا ؛ شکاری کا بیٹا ؛ سپاہی زادہ بندوقچی کا بیٹا .

کَرَع

वर्षा का रुका हुआ पानी, तालाब आदि में मुँह से पानी पीना, (वि.) पतली पिंडलियोंवाला।

کَراہ

رک: کراہت، ناپسندید گی، ناخوشی، بیزاری، مجبوری

اردو، انگلش اور ہندی میں کَراو کے معانیدیکھیے

کَراو

karaav•कराव

اصل: ہندی

وزن : 121

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَراو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) بیوہ کی شادی جو (عموماً) دیور یا جیٹھ کے ساتھ ہوتی ہے (یہ رسم جاٹوں اہیروں یا گوجروں میں ہے)

Urdu meaning of karaav

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) beva kii shaadii jo (umuuman) devar ya jeTh ke saath hotii hai (ye rasm jaaTo.n ahiiro.n ya gujro.n me.n hai

English meaning of karaav

Noun, Masculine

  • The marriage of a widow with the brother (generally the younger brother) of the deceased husband (the custom prevails among the Jāṭs, Gūjars, Ahīrs, and other inferior tribes)
  • concubinage

कराव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विधवा स्त्री से किया जाने वाला विवाह, विधवा विवाह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَراو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَراو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone