تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرارا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کَرارا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- سخت، کڑا، مضبوط .
- گھی میں بُھونا ہوا، خستہ .
- زور آور، تنومند، تگڑا .
- (کنابۃً) مزیدار، دلچسپ .
- (کنابۃً) دلیر، جری، بہادر.
- (ہندو) گراں، مہنگا
- پورے وزن کا، نیا یا جس کے حروف نہ مٹے ہوں (سکّہ)
- تازہ اور سخت، پژمردہ کی ضد (عموماً پان کےلیے مستعمل) .
- ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ ۱۔سخت۔ کڑا۔ پژمردہ کی ضد۔ جیسے کرارا پان۔ ۲۔تَکْڑا۔ زور آور۔ ۲۳۔کُرْکُرا۔ خستہ۔ وہ چیز جس کو گھی میں بھون کر خستہ کریں۔ ۴۔(ہندو) گراں۔ مہنگا۔ ۵۔وہ سکہ جس کے حروف نہ مٹے ہو جیسے کراراا روپیہ۔ ۶۔ (لکھنؤ ایک قسم کی شیرینی۔ ؎ ۷۔(کنایۃً) دلیر۔ جری۔ ۸۔مزیدار۔
اسم، مذکر
- دریا کا کنارہ جو اون٘چا ہو، دریا کے کنارے کا ٹیلا، ساحل.
- ایک قسم کی شیرینی، ایک مٹھائی کا نام .
- لکیر، دھار .
شعر
محبت کر کے دیکھو تو
نشہ کتنا کرارا ہے
سوال ہم سے کرو تم تبھی تو جانو گے
جواب کوئی کرارا کہاں سے ملتا ہے
اس طرح محبت نے کچھ ہمیں سنوارا ہے
درد میں بھی شدت ہے زخم بھی کرارا ہے
Urdu meaning of karaaraa
- Roman
- Urdu
- saKht, ka.Daa, mazbuut
- ghii me.n bhuu.onaa hu.a, Khastaa
- zor aavar, tanomand, tag.Daa
- (kanaaban) mazedaar, dilchasp
- (kanaaban) diler, jarii, bahaadur
- (hinduu) giraan, mahangaa
- puure vazan ka, nayaa ya jis ke huruuf na miTe huu.n (sakaa
- taaza aur saKht, pazmurdaa kii zid (umuuman paan keli.e mustaamal)
- ۔(ha) sifat। muzakkar। १।saKht। ka.Daa। pazmurdaa kii zid। jaise karaaraa paan। २।tak॒.Daa। zor aavar। २३।kur॒kuraa। Khastaa। vo chiiz jis ko ghii me.n bhavan kar Khastaa karen। ४।(hinduu) giraan। mahangaa। ५।vo sikka jis ke huruuf na miTe ho jaise karraar ev rupyaa। ६। (lakhanu.u ek kism kii shiiriinii। ७।(kanaa.en) diler। jarii। ८।mazedaar।
- dariyaa ka kinaaraa jo u.unchaa ho, dariyaa ke kinaare ka Tiila, saahil
- ek kism kii shiiriinii, ek miThaa.ii ka naam
- lakiir, dhaar
English meaning of karaaraa
Sanskrit, Hindi - Adjective
- curt (reply, etc.), beautiful, comely, attractive, hard, stiff, strong, hot, spicy, unflinching, resolute, well-baked, crisp but brittle
Noun, Masculine
- riverbank, especially one that is high, a mound by the river, shore, coast
करारा के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- (वस्तु) जो खाने में स्वादिष्ट हो तथा कुरकुर बोले।
- कठोर। कड़ा।
- तेज़; तीक्ष्ण
- कड़ा; कठोर, जैसे- करारा जवाब
- तीखा
- दृढ़
- अधिक सिका हुआ; कुरकुरा।
کَرارا کے مترادفات
کَرارا کے قافیہ الفاظ
کَرارا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ذاتی صِفات
(قواعد) صفت کی وہ قسم جس سے کسی چیز کی اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر ہو ، جیسے دانا ، بینا ، شریف وغیرہ.
ذاتی حُقُوقِ مِلْکِ غَیر
(قانون) وہ حقوق جو کسی شخص کو ایک شے پر دوسری شے کی ملکیت سے تعلق کے بغیر حاصل ہوں.
مُساوات ذاتی
(جبر و مقابلہ) وہ مساوات جس میں حرف مجہول کی کوئی سی قیمت کیوں نہ ہو ہر حالت میں مساوات کی طرفیں برابر رہتی ہیں
تَوَلُّدِ ذاتی
عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا ، خود بخود پیدا ہو جانا.
مَعْرِفَتِ ذاتی
(تصوف) ہر شئے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے
تَوحِیدِ ذاتی
(تصوّف) یہ سالک کو توحید صفاتی محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، اسے ہمہ اوست بھی کہتے ہیں ... یعنی صفات اور افعال اور آثار کر عین ذات اور حقیقت اور ہمہ اوست کہتے ہیں
وُجُوبِ ذاتی
رک : وجوب بالذات ، ذات جس کا وجود لازم ہو ، جو بذاتِ خود موجود ہو ، جس کا وجود خود اپنی ذات سے ہو ۔
ثِقْلِ ذاتی
ہر ایک شے کا وزن بلحاظ اس کے اجزا کی کثافت کے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے اس وزن کو اتنی ہی جسامت کے بالی کے وزن سے مقابلہ کرنے سے جو نسبت پیدا ہوتی ہے اس کو اس شے کا ثقل ذاتی کہتے ہیں .
نَفسِ ذاتی
(نفسیات) وہ کیفیات جن میں انسان اپنے پورے شعور اور ارادے سے پورا کام لیتا ہے، انا، خودی، انانیت، نفس شاعری
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saadiq
सादिक़
.صادِق
true, faithful, veracious, sincere
[ Jab log jama ho gaye to pahle aapne apne sadiq hone ka iqrar liya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaal-KHaal
ख़ाल-ख़ाल
.خال خال
few and far between, rarely, here and there
[ In dinon risalon mein khujur ke mutaalliq bhi khaal-khaal mazamin nazar aate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
insaanii
इंसानी
.اِنْسانی
humanity, of man or concerning man, humane
[ Dusron ki madad karna insaani kaam hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baab
बाब
.باب
chapter, division of a book
[ Premchand ke novel 'Gaudan' mein battis /32 baab hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kasrat
कसरत
.کَسْرَت
breaking in the body, training, exercise, bodily or athletic exercise
[ Yoga se thoda bahut faida zaroor pahuncha hoga vo ab rozana kasrat karne laga tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
viiraan
वीरान
.وِیْران
ruined, deserted, deserted, desolate place, lonely
[ Laila ki mohabbat mein Qias viran ilaqe mein akele ghuma karta tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa-haasil
ला-हासिल
.لا حاصِل
unproductive, fruitless, unprofitable, profitless
[ Mehnati adami ke liye duniyaa mein kuchh bhi laa-hasil nahin hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haqiiqatan
हक़ीक़तन
.حَقِیقَتاً
in reality, in fact, truly
[ Insan ke har kam majazan nahin balki haqiqatan Khuda hi ka kaam banate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parcham
परचम
.پَرْچَم
flag, banner, tassel, ensign
[ Fauran parcham-e-shahi daar-ul-mulk Dehli se Lakhnauti ki janib rawana hua ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaazib
काज़िब
.کاذِب
liar, mendacious, pseudo
[ Urdu mein jhuta, darogh-go kaazib hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرارا)
کَرارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔