تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپڑے اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

کَپڑے اُتارنا

لوٹ لینا، کھسوٹ لینا

کَپڑا اُتارنا

کپڑا بدن سے جدا کرنا

کَپْڑا اُتَرنا

بدن سے کپڑا علیحدہ ہونا

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

(پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے

کَوّے اُڑانا

فضول شغل میں وقت گزارنا ، بے کاری میں وقت کاٹنا.

کَپال اُچانا

سر اُٹھا نا ، سر کشی کرنا ؛ نافرمانی کرنا .

کَپْڑے اُتار لینا

پوشاک بدل ڈالنا ، لباس تبدیل کرنا .

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

بال بانْدھی کَوڑی اُڑانا

نشانہ خطا نہ کرنا، بے چوکے اور ٹھیک نشانہ لگانا

سُوکھے ٹُکْڑوں پَر کَوّے اُڑانا

تھوڑی تنخواہ پر ذلیل کام کرنا .

گُھونٹ گُھونٹ کَرکے اُتارْنا

تھوڑا تھوڑا کر کے پینا ، ذرا ذرا پینا .

سانچی بات سَعْدُ اللہ کَہے ، سب کے مَن سے اُتْرا رَہے

سچی بات کہنے والے سے سب ناخوش ہوتے ہیں ، جو شخص سچ بولے اس سے سب گھبراتے ہیں.

بُھوکا گَیا جو بیچنے اُگاہنا کَہے بَندَھک رَکھو

دوسروں کی حاجت سے فائدہ اٹھانے پر کہتے ہیں

جِتْنا بَڑا اُتْنا کَڑا

بڑا چھوٹے کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوتا ہے، بڑے چھوٹے سب کی حالت خراب ہے، بڑا بیٹا کلیم ایک ایک بات کے سَو سَو جواب دینے کو تیار ہے

مَغْز کے کِیڑے اُڑانا

بک بک سے دردِ سر کر دینا، بکواس سے دماغ پریشان کرنا، بکواس کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپڑے اُتارنا کے معانیدیکھیے

کَپڑے اُتارنا

kap.De utaarnaa•कपड़े उतारना

محاورہ

مادہ: کَپْڑے

  • Roman
  • Urdu

کَپڑے اُتارنا کے اردو معانی

  • لوٹ لینا، کھسوٹ لینا
  • ننگا کر دینا، بے عزت کرنا
  • جسم سے کپڑے جدا کرنا، بے لباس ہونا، ننگا ہونا
  • پوشاک بدل ڈالنا، لباس تبدیل کرنا

Urdu meaning of kap.De utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • luuT lenaa, khasuuT lenaa
  • nangaa kar denaa, be.izzat karnaa
  • jism se kap.De judaa karnaa, be libaas honaa, nangaa honaa
  • poshaak badal Daalnaa, libaas tabdiil karnaa

English meaning of kap.De utaarnaa

  • take off clothes
  • to loot, to rob
  • insult

कपड़े उतारना के हिंदी अर्थ

  • लूट लेना, खसूट लेना
  • नंगा कर देना, अपमानित करना
  • शरीर से कपड़े अलग करना, बे लिबास होना
  • पोशाक बदल डालना, लिबास बदलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپڑے اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپڑے اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone