تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑا پِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑا پِھینچْنا

میلے کپڑے کو بغیر صابن کے اس طرح دھونا کہ اچھی طرح صاف نہ ہو ، کپڑا کھنگالنا.

وہ پانی میں پَہُنچنے سے پَہلے ہی کَپڑے اُتار لیتا ہے

(پشتو کہاوت اُردو میں مستعمل)عقل مند آدمی، محتاط شخص کے بارے میں کہا جاتا ہے

کُوڑا پَھیلانا

خس و خاشاک ڈالنا ، کوڑا کرکْٹ بکھیرنا ، ایسا کام کرنا جس سے فرش یا انگنائی میں کوڑا ہی کوڑا ہو جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑا پِھینچْنا کے معانیدیکھیے

کَپْڑا پِھینچْنا

kap.Daa phii.nchnaa•कपड़ा फींचना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَپْڑا پِھینچْنا کے اردو معانی

  • میلے کپڑے کو بغیر صابن کے اس طرح دھونا کہ اچھی طرح صاف نہ ہو ، کپڑا کھنگالنا.

Urdu meaning of kap.Daa phii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maile kap.De ko bagair saabun ke is tarah dhonaa ki achchhii tarah saaf na ho, kap.Daa khangaalnaa

कपड़ा फींचना के हिंदी अर्थ

  • मेले कपड़े को बग़ैर साबुन के इस तरह धोना कि अच्छी तरह साफ़ ना हो, कपड़ा खंगालना

کَپْڑا پِھینچْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑا پِھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑا پِھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone