تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپَٹ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَپَٹ کَرنا

دھوکا دینا ، جعل کرتنا ، فریب دینا .

کَٹ کرنا

۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

کَپَل کَرنا

دو پُرزوں کو مِلانا ، دو چیزوں کو جوڑنا ، ایک دوسرے سے منسلک کرنا.

کوٹ کرنا

(کسی کتاب یا مصنف کا) حوالہ دینا یا اس سے رجوع کرنا، شعر، فقرے یا عبارت کے ٹکڑوں کو دُھرانا یا نقل کرنا ، اقتباس پیش کرنا .

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَرَپْٹ کَرنا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، بداطوار بنانا ، بدچلن کردینا .

کُھٹ کَرنا

دوستی ختم کرنا ، ترکِ تعلق کرنا ، کُٹّی کرنا ، کُٹ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپَٹ کَرنا کے معانیدیکھیے

کَپَٹ کَرنا

kapaT karnaa•कपट करना

  • Roman
  • Urdu

کَپَٹ کَرنا کے اردو معانی

  • دھوکا دینا ، جعل کرتنا ، فریب دینا .

Urdu meaning of kapaT karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka denaa, jaaal kartnaa, fareb denaa

English meaning of kapaT karnaa

  • to dissimulate, to pretend, to practise deceit (on), to deceive, cheat

कपट करना के हिंदी अर्थ

  • धोका देना, जालसाज़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپَٹ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپَٹ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone