تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپَب" کے متعقلہ نتائج

کَپَب

زمین کے پتلے سے ٹکڑے کا سرا .

کَرْب

جسمانی تکلیف و ذہنی کوفت، تکلیف، بے چینی، بے کلی، اضطراب، دکھ جس سے دم پر بن جائے، غم، رنج، درد

کُپّی

تیل رکھنے کا چھوٹا سا چرمی یا ٹین کا ظرف نیز مشین میں تیل ڈالنے کا دھات کا بنا ہوا ظرف جس میں تیل نکلنے کے لیے ایک باریک نلکی ہوتی ہے اور الٹا کر کے پین٘دے کو دبانے سے تیل قطرہ قطرہ ٹپکتا ہے، وہ ظرف جس میں مشعلچی تیل بھر کر تھوڑا تھوڑا ٹپکاتے رہتے ہیں

کَپی

بندریا ، بندر کا بچّہ ، بندر

کُپّا

ڈھیر ، انپر ، تودہ .

کُپَّہ

تودہ ، ڈھیر.

کپٹ

چال باز ، فریبی ، منافق ، منافقانہ .

کُتُب

جلد، نسخہ، کتابیں، قانون، رسالہ، لکھی ہوئی چیز (تراکیب میں مستعمل) جیسے کتبِ علمیہ، کتبِ ریاضی، کتبِ دینیات وغیرہ

کِذْب

جھوٹ، دروغ

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَلْب

ایک جانور کا نام، کُتّا، سگ

کَپِل

ایک منی کا نام، جو فلسفہ سانک (سانکھیہ) کا موسس ہے

کُپ

۱. ( کاشتکاری ) بُھس یا اناج کا بٹوارا جو برج کی شکل کا بناتے ہیں ، بونگا .

کاہاب

غصّے ہونا ، ناراض ہونا ؛ نفرت کرنا.

کَکُب

(موسیقی) مالکوس کی ایک راگنی جس کے گانے کا وقت دوپہر یا بعض کے نزدیک آخرِ شب ہے (یہ بلاول ، دیوی گری، پوربی، گندباری، سورٹھ ماروا سے مرکب ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپَب کے معانیدیکھیے

کَپَب

kapab•कपब

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَپَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمین کے پتلے سے ٹکڑے کا سرا .

Urdu meaning of kapab

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin aag ke putle se Tuk.De ka siraa

कपब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़मीन के पतले से टुकड़े का सिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone