تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپِل" کے متعقلہ نتائج

کَپِل

ایک منی کا نام، جو فلسفہ سانک (سانکھیہ) کا موسس ہے

کَپِلا

بُھوری گائے، (ہندو) وہ گائے، جس کا ذکر پرانوں میں آتا ہے

کَپَل کَرنا

دو پُرزوں کو مِلانا ، دو چیزوں کو جوڑنا ، ایک دوسرے سے منسلک کرنا.

کپل وستو

مگدھ کی ایک قدیم دارالحکومت جہاں گوتم بدھ پیدا ہوئے تھے جو اس وقت بستی ضلع میں واقع ہے

کَپْلا

بالمقابل آ کر لگنے سرا ؛ دُھرا ؛ سر سا کپلا ، نوک وغیرہ .

کوپَل

تازہ ملائم پتی، چھوٹی پتی، نئی چھوٹی ملائم پتّی جو درخت میں سے پہلے نکلتی ہے ) (پھوٹنا، نکلنا کے ساتھ)

کَپول

گال، رخسار، عارض، خوبصورت

کَپال

کھوپڑی، کاسۂ سر

کل

گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.

کُھل

کُھلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

کوپَلَہ

वे बुलबुले जो पानी और हरेक पतले पदार्थ में उत्पन्न होते हैं।

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

کَپولی

ماتھا ، مستک ، پیشانی.

کَپولَہ

رک : کپول.

کَپالی

(بن باس) جو گیوں کی ایک ریاضت میں سانس کو پیٹ میں رو کنے اور روح کو دماغ کی طرف منتقل کرنے کی منتقل کرنے کی مشق کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپِل کے معانیدیکھیے

کَپِل

kapil•कपिल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: رنگ فلفسہ

  • Roman
  • Urdu

کَپِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک منی کا نام، جو فلسفہ سانک (سانکھیہ) کا موسس ہے

صفت

  • بھورا رنگ، بھورا

Urdu meaning of kapil

  • Roman
  • Urdu

  • ek manii ka naam, jo falasfaa saank (saankhya) ka mosis hai
  • bhuura rang, bhuura

English meaning of kapil

Noun, Masculine

  • name of a Hindu sage, the founder of the Sankhya system of philosophy

Adjective

  • monkey-coloured, brown, tawny, reddish

कपिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताँबे के रंग जैसा, भूरे या मटमैले रंग का, तामड़ा
  • सांख्य दर्शन के प्रणेता मुनि
  • एक प्रकार का सीसम

विशेषण

  • जिसके भूरे बाल हों

کَپِل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone