تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaoline" کے متعقلہ نتائج
kaoline کے لیے اردو الفاظ
kaoline کے اردو معانی
- ایک چینی پہاڑی کے نام پر] کاؤلین]
- ایک معدنی چکنی مٹی جو آگ میں تپانے کے باوجود سفید رہتی ہے اور اعلیٰ قسم کے چینی کے برتن، کاغذ، کپڑا، کھڑکیوں کے شیڈ، رنگ اور صابن بنانے کے کام آتی ہے
- چینی مٹی
- گل چینی
kaoline के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- एक चीनी पहाड़ी के नाम पर] काओलीन
- एक मादिनी चिकनी मिट्टी जो आग में तपाने के बावजूद सफ़ैद रहती है और आला किस्म के चीनी के बर्तन, काग़ज़, कपड़ा, खिड़कियों के शैड, रंग और साबुन बनाने के काम आती है
- चीनी मिट्टी
- गुल चीनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِیلْنا
جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .
مُنہ کِلنا
منھ کیلنا (رک) کا لازم ، کچھ کہہ نہ سکنا ، زبان بند ہونا ، کچھ کہنے سے باز رہنا نیز گنڈے تعویز یا کسی اور عمل سے زبان بند ہونا ۔
سانپ کِیلْنا
کسی عمل کے زور سے سانپ کو کاٹنے سے باز رکھنا اور اپنی جگہ سے جُن٘بِش کرنے سے باز رکھنا ؛ بہلاوا دینا ، بہلانا ؛ ضرر پہن٘چانے سے باز رکھنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kaoline)
kaoline
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔